English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

آج پھر دہلی بند،رام لیلا میدان میں تاجرنکالیں گے بڑی ریلی

نئی دہلی۔28مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) دارالحکومت میں چل رہی سیلنگ نے ایک بار دہلی کاروبار کو پوری طرح بند کردیا گیا ہے۔ تاجر آج اپنا پورا کاروبار بند کرکے رام لیلا میدان میں ایک بڑی ریلی نکا لیں گے۔صرف یہی نہیں ہے تاجرآج اپنے بچوں کو اسکول بھی نہیں بھیجیں گے۔ تاجروں نے کہا کہ حکومت جب تک سیلنگ پر روک نہیں لگاتی ہے ان کا ان کی مخالفت مسلسل جاری رہے گی ۔ بزنس مین کے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ اس بند کو چھوٹے چھوٹے تاجروں نے اس کی حمایت کی ہے۔ دوسری طرف ریلی میں تقریباً ایک لاکھ

مزید پڑھئے

نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج معاملہ: کثیر رکنی بینچ کے سامنے جمعیۃ علماء بطور مداخلت کار پیش ہوگی

سپریم کورٹ کا سہارا لیکر شریعت میں مداخلت کی جارہی ہے: گلزار اعظمی ممبئی28؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) نکاح حلالہ اور کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے والی مشترکہ عرضداشتوں پر گذشتہ پیر کو سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران مرکزی حکومت سمیت لاء کمیشن آف انڈیا، لاء منسٹری آف انڈیا ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے کی سماعت پانچ رکنی آئینی بینچ کے سامنے کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ہیں جس کے بعد سے ہی ہندوستان کے غیور مسلمانوں میں بے چینی پائی جارہی ہے اور مسلمان اسے

مزید پڑھئے

بی جے پی نے کرناٹک کی انتخابی تاریخوں پر الیکشن کمیشن کو حکم دیا :کھڑگے

نئی دہلی27؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخ پر بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالوانی کے ٹوئٹ پر ہوئے تنازعہ کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی نے انتخابی تاریخ پر الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھرگے نے انتخابی کمیشن پر زور دیا کہ وہ انتخابات سے پہلے اس طرح کی معلومات کے افشا سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ امت مالویہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان سے پہلے ہی آج صبح گیارہ بجے دن انتخابات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 485 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا