English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پارک کی گئی کار سے گیارہ لاکھ روپئے کا سونا لے کر لٹیرے فرار (مزید ساحلی خبریں)

تلاشی کے بعد پتہ چلا کہ کار کا پچھلا دروازہ ٹوٹا ہوا ہے اور لٹیروں نے یہیں سے کار میں گھس کر مذکورہ واردات انجام دی ہے۔ چوری شدہ چیزوں میں سونے کا ہار ، کنگن ، چین اور دیگر سونے سے بنی چیزیں ہیں جس کا وزن 520گرام بتایا جارہا ہے اور جس کی قیمت گیارہ لاکھ روپئے لگائی گئی ہے۔ شبہ یوں کیا جارہاہے کہ یہاں کھڑی سینکڑوں تعداد کی کاروں میں اسی کو کیوں نشانہ بنایا گیا عورت کے زیورات نکالنے اور بیگ میں رکھے جانے کے منظر کو چوروں نے دیکھ لیا تھااور اسی وجہ سے زیورات کی ہی بیگ لے کر

مزید پڑھئے

نامعلوم شرپسندوں نے کیا مسجد پر پتھراؤ :شیشے ٹوٹ گئے(مزید ساحلی خبریں)

پولیس تھانہ میں شکایت درج کرانے کے باوجود کوئی خاص کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے شرپسندوں کے حوصلے بلند ہوگئے اور انہوں نے کل رات دوسری مرتبہ مسجد کو نشانہ بنایا ہے۔ مذکورہ واردات کے خلاف الال پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ پولیس افسران نے جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد مجرموں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی ہے ۔  انتخابات: جیت کی خوشی آپسی مڈبھیڑ میں بدل گئی  پتور 08؍ جون (فکروخبرنیوز) گرا م پنچایت انتخابات میں جیت کی خوشی فریقین کے مڈبھیڑ میں

مزید پڑھئے

کاسرگوڈ :سیاسی جھڑپ مذہبی رنگ اختیار کرگئی :

بتایا جارہا ہے شرپسندوں نے ارامنگنا مندر پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پولیس کے بروقت پہنچنے کی وجہ سے حالات قابو میں آگئے اور کسی طرح کا واقعہ منظر عام پر نہیں آیا ۔ ڈپٹی پولیس کمشنر پی ایس محمد صغیر ، ضلع پولیس کمشنر ڈاکٹر اے سرینواس ایم ایل کے کے کنہی رامان وغیرہ نے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا۔ ملحوظ رہے کہ کانگریس اور سی پی ایم کے کارکنوں کے درمیان وقتاً فوقتاً سیاسی لڑائی جاری رہتی ہے۔ 4جون کو ڈی وائی ایف آئی کے کارکن کی ایک سواری کو نذرِ آتش کرنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 434 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا