English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کوسٹل سیکوریٹی گارڈ مدد کرنے کے بجائے بہانے بنارہی ہے :عوام کا الزام(مزید خبریں)

آج اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں عینی شاہدین نے بتایا کہ کوسٹل گارڈ یہ بتاتی ہے کہ مشین والی چھوٹی کشتیاں (ایمہا بوٹ) سمندر میں اتارنے کی اجازت نہیں ہے جبکہ بارش کے قہر کے بعد اب تک کئی اس طرح کی کشتیوں کو سمندر میں جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے۔ عوام کا الزام ہے کہ جان بوجھ کر کوسٹل گارڈ کے اہلکار لاش کوڈھونڈنے میں تعاون نہیں کررہے ہیں ۔ تنظیم کے ذمہ داروں نے اسسٹنٹ کمشنر سے درخواست کی کہ کوسٹل گارڈ کے اہلکاروں کی اس بے توجہی کی وجہ سے ان کے

مزید پڑھئے

افزود قیمت کی وجہ پوچھنے پر رینبو فلورنگ کے ملازم نے گاہک پر طمانچہ رسید کیا ،

شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے مصطفی بیٹے نامی نوجوان مذکورہ شوروم گیا اور دوبارہ قیمت دریافت کی جس پر ملازم نے ایک اسکوائرفٹ پر 150روپئے بتائے۔ دوپہر میں بتائی گئی قیمت اور شام میں بتائی گئی قیمت کے تضاد پر جب خریدار مصطفی نے وجہ پوچھی تو ملازم نتیش اور مصطفی کے درمیان تو تو میں میں ہوئی ۔ اس دوران نتیش نے مصطفی کو طمانچہ رسیدکردیا ۔ واقعہ کے منظر عام پر آنے کے بعد مصطفی نے شہری پولیس تھانہ میں ملازم نتیش کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ پولیس معاملہ کی چھان بین کررہی

مزید پڑھئے

بھٹکل مسلم جماعت قطر کی جانب سے عید ملن پروگرام

عشائیہ کے وقفے کے بعد پروگرام کی دوسری نشست کا آغاز جناب شوکت کٹنگری کی نعت سے ہوا۔ اس پروگرام کی دلچسپ بات یہ رہی ہے کہ پروگرام کی شرکت کے لیے سب سے پہلے حاضر ہونے والے شخص اور اہلِ خانہ کو انعامات سے نوازا گیا ۔ اس کے لیے ناصر محتشم اور نعمان کو دودو سو ریال کے کوپن دئیے گئے اور فیملی میں سب سے پہلے حاضر ہونے والے جواد کاڑلی کو چار سو ریال کے کوپن سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مولانا اظہر آرمار نے رمضان اور عید الفطر کے موضوع پر بہترین نصائح پیش کیے۔ پروگرام کو مزید دلچسپ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 433 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا