English   /   Kannada   /   Nawayathi

ناوندا میں پیش آئے سڑک حادثے میں بھٹکل میں مہمان بن کر آیا ایک شخص ہلاک

share with us

اسی دوران آج صبح اپنے نجی کام سے کنداپور جارہے تھے کہ ناؤندہ کے قریب بس کے اچانک بریک لگانے کی وجہ سے ان کی بائک بس سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے بائک پر سوار دو نوں افراد زخمی ہوگئے۔ فکروخبر کے مطابق بائک کی پچھلی سیٹ پر سوار محمد غوث کو سخت چوٹیں پہنچی۔ مقامی افراد کی جانب سے اسپتال لے جانے کے دوران محمد غوث کی موت واقع ہوگئی۔ گنگولی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا