English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیندور ریلوے اسٹیشن میں عنقریب مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی (مزیدا ہم ترین خبریں )

منگلور:کورٹ روڈ پر کالاجادو منگلور 03مارچ (فکروخبرنیوز ) کچھ انجان لوگوں کی جانب سے منگلور شہر کے کورٹ روڈ پر کچھ پوجا کی اشیاء کے ساتھ کالا جادو کئے جانے پرعوام کی جانب سے ناراضگی دیکھنے کو ملی ، اطلاع کے مطابق یہاں کے راہگیروں نے ایک الیکٹرک پول کے پاس ناریل، کم کم ،کیلے اور دیگر پوجاپاٹ کی اشیاء ملی ہیں، مقامی لوگوں نے اسکو دیکھنے کے بعد تشویش کا اظہارکرتے ہوئے پولس کو اطلاع کی ، پولس جائے واردات پہنچ کر تفتیش شروع کردی اور یہاں موجود کچھ اشیاء کو ضبط کرلیا،

مزید پڑھئے

بی جے پی ایم پی آننت کمار کو گرفتارکیا جائے: پاپولر فرنٹ آف انڈیا

ہندوستان کا آئین بھی اسی کو ضروری قراردیتا ہے مگر اُترکنڑاضلع کے بی جے پی ایم پی کی زہر افشانی سنگھ پریوار جیسی تنظیموں کی ترجمانی کررہی ہے ، پوری دنیا میں امن و سکون کا درس دینے والے مذہبِ اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر پورے دنیا میں پھیلے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس سے ملک میں بدامنی پھیلنے کا امکان ہے اور اس طرح کے بیانات سے مسلمانوں کے تئیں بی جے پی کی سوچ کھل کر سامنے آتی ہے ، لہٰذا فوری ان کو گرفتار کیا جائے اگر ان کے خلاف قانونی کارہ جوئی نہیں کی گئی تو

مزید پڑھئے

منگلور ایر پورٹ کسٹم افسران نے فروری کے ماہ میں دیڑھ کروڑ کا غیرقانونی سونا ضبط کیا(مزید ساحلی خبریں)

مندر میں چوری کی واردات :پانچ ملزم پولس حراست میں  کنداپور :02مارچ (فکروخبرنیوز ) کولور موکامبکا شرائین کے مندر میں پیش آئے ایک چوری کے معاملہ میں پولس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس موجود مسروقہ زیورات ضبط کرلیا ہے ، پولس کے بیان کے مطابق چوری ہونے والے زیورات کو جس سیف میں رکھا گیا تھا اس کا محافظ ہی اس چوری کی واردات کا ماسٹر مائنڈ تھا جس کی شناخت شوارام مڈیوالا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، شک کے بنا پر پولس نے اس کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو مزید چار لوگوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 417 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا