English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اننت کمار کے زہر افشانی سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے

مجلس کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ’’ مجلس اصلاح و تنظیم ضلع شمالی کینرا کے ایم پی مسٹر اننت کمار ہیگڈے کے اسلام مخالفت بیان کی کڑی مذمت کرتی ہے ، اننت کمار کا یہ بیان اسن کی نیچ ذہنیت اور مزاج کا حصہ ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ سیاسی طور پر اپنا قد بڑھانے کے لئے انہوں نے اسلام اور مسلمانو ں کو نشانہ بنایا ہے۔اسلام ایک پرا من مذہب ہے اور انسانیت کی فلاح وبہبود کا ضامن ہے، اس دین کو دنیا سے مٹانے کا خواب جو اننت کمار دیکھ رہے ہیں وہ شرمناک ہے اور یہ خواب قیامت تک

مزید پڑھئے

نارتھ کینرا یونائٹیڈفورم کمٹہ کے نئے عہدیداران کا انتخاب

نئے عہدیداران کی تفصیل صدر: محمد اکبر ملانائب صدر : نورالدین مغلجنرل سکریٹری: جناب علی دامکار صاحبخازن: حسین احمد اپارکارضلع کے صدر صاحب نے نئے عہدیداران کی خدمت میں مبارکبادی پیش کی ہے ،جب کہ اس میٹنگ میں فورم مضبوط کرنے کو لے کر سنجیدگی سے آراء و مشورے لئے

مزید پڑھئے

جمعیۃ امام شافعی ؒ ،آزاد نگر بھٹکل کے زیرِ اہتمام جلسہ سیرۃ النبی ﷺ

اس موقع پر مولانا مقبول صاحب نے اپنے خطاب میں مکاتب کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور زندگی کو آپ ﷺ کی سنت پر ڈھالنے کی تلقین کی اسی طرح مولانا خواجہ معین الدین ندوی صاحب نے بھی انسان کی پہنچان بتاتے ہوئے کہا کہ زندگی تو جانور بھی گذارتا ہے مگر انسان کی زندگی اسے ہٹ کر ہونی چاہئے ، اسلام میں زندگی گذارنے کے پورے طور وطرائق بیان کئے گئے ہیں اسی کے مطابق زندگی گذرے گی تو دنیا و آخرت میں کامیابی ہے، اسی طرح مولانا یونس صاحب نے خطاب کرتے ہوئے مکاتب سے اپنے بچوں کو جوڑے رکھنے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 416 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا