English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی ایم پی آننت کمار کو گرفتارکیا جائے: پاپولر فرنٹ آف انڈیا

share with us

ہندوستان کا آئین بھی اسی کو ضروری قراردیتا ہے مگر اُترکنڑاضلع کے بی جے پی ایم پی کی زہر افشانی سنگھ پریوار جیسی تنظیموں کی ترجمانی کررہی ہے ، پوری دنیا میں امن و سکون کا درس دینے والے مذہبِ اسلام کو دہشت گردی سے جوڑ کر پورے دنیا میں پھیلے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس سے ملک میں بدامنی پھیلنے کا امکان ہے اور اس طرح کے بیانات سے مسلمانوں کے تئیں بی جے پی کی سوچ کھل کر سامنے آتی ہے ، لہٰذا فوری ان کو گرفتار کیا جائے اگر ان کے خلاف قانونی کارہ جوئی نہیں کی گئی تو اگلے دنوں میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے پرزور احتجاج کیا جائے گا۔ اس موقع پر فرنٹ کے کئی اراکین اور دیگر عوام موجود تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا