English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کوسٹل گنگ سوشیل سرویس اور البدر ویلفیر ایسوسی ایشن کا عمل قابلِ تقلید : مولانا محمدانصار ندوی مدنی (مزید ساحلی خبریں )

اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں موجود حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے استاد تفسیر مولانا محمد انصار ندوی مدنی نے خدمتِ خلق کی مثالیں پیش کرتے ہوئے اس کام کو سراہا اور ان کی خدمت میں مبارکبادی پیش کی ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی پوری زندگی میں خدمتِ خلق کی بہترین نمونے پیش کیے ۔ جب پہلی وحی نازل ہونے کے بعد گھبرائے ہوئے گھر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجۂ مطہرہ نے جن باتوں کے ذریعہ سے تسلی دی تھی ان میں یہ بات نمایاں طور پر نظر

مزید پڑھئے

کتنا بے حس ہوں نا میں...؟!

گرم لحاف اوڑھو اور سوجاؤ..کسی ایک ایم پی کے کہنے سے کچھ نہیں ہونے والا...سوجاؤ سوجاؤ...ارے یوپی کے فتح پورسکری سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی نیتا نے تو خون کا بدلہ خون سے لینے کی بات کہی ہے .....ارے چھوڑو یارو ...کیوں چلا رہے ہو...کیا ہونے والا ہے بیان بازی سے ...کیوں چلارہے ہو...کچھ نہیں ہوگا ،سوجاؤ سوجاؤ...ارے بھائی وہ ہیگڈے اپنے بیان پر اصرار کررہاہے اور اور اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے والے بیان پر فخر محسوس کررہاہے.....اس پر بھی کچھ نہیں بولوگے...ارے بول تو رہے ہیں نا

مزید پڑھئے

اننت کمار کی اسلام اور بھٹکلی مسلمانوں کو لے کر زہریلہ بیان: 5مارچ بروز سنیچر کو بھٹکل بند کا اعلان

جس سے ہم مسلمانوں کے دل مجروح ہوگئے ہیں، مجلس اصلاح وتنظیم نے ایم پی اننت کمار کے اس اشتعال انگیز بیان کے خلاف پولس میں شکایت درج کی ہے اور ایف آئی آر بھی حاصل کیا گیا ہے ، اس سلسلہ میں پولس کی طرف سے مجرم کے خلاف مقدمہ بھی دائر کیا گیا ہے ۔ مگر ہندوستانی دستور کے اصولوں کو پامال کرتے ہوئے دوسرے مذہب کے خلاف زہر افشانی کرنیو الے اور مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان نفرت اور دشمنی کا ماحول پیدا کرنے والے اس شخص کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے ۔ لِہٰذا تنظیم نے عوام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 418 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا