English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہوٹل فار سیزن کا گندہ پانی سلمان آباد کو گدلا کررہاہے :مکین پریشان

share with us

ایک ہوٹل  کی وجہ سے ہزاروں افراد متاثر ہورہے ہیں ، مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ فوری ہوٹل مالک کے خلاف قانونی کارہ جوئی کرتے ہوئے اس مصیبت سے چھٹکارا دلائیں، ملحوظ رہے کہ اس سے پہلے بھی اس ہوٹل کو لے کر انتظامیہ سے شکایت کی گئی تھی کہ اس ہوٹل میں شراب پروسے جانے کی وجہ سے آس پاس کے رہائشی علاقے کو تکلیف پہنچ سکتی ہے کیوں کہ سامنے ہی تعلیمی ادارے ہیں تو ہوٹل کے سامنے اور پیچھے رہائشی علاقہ ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا