English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

شرور سے تعلق رکھنے والے لاپتہ طالبِ علم کی لاش نستار ساحل سمندر سے بازیاب(مزید ساحلی خبریں)

بعد میں اسی نے گھر میں فون کرکے یہ اطلاع دی کہ وہ نستار کے ساحلِ سمندر پر ہے اور سمندر میں کود کرخودکشی کرنے والا ہے لہٰذا اس کو نہ ڈھونڈاجائے، اس کے بعد فون سویچ آف کرلیا تھا۔ ونایک بنگلور میں ایم بی اے کررہا تھا ، اور کسان طبقے سے تعلق رکھتا تھا۔ مزدور کا قتل ملزم گرفتار بیلتنگڈی 04اپریل (فکروخبرنیوز ) کویور دیہات میں بنٹوال سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کے قتل کے الزام میں پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی شناخت سنجیوا پوجاری (45) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، جب

مزید پڑھئے

دبئی میں پانچ نوخیز نوجوانوں کی ٹیم نے حاصل کیا اپلیکیشن مقابلے میں پہلا مقام

واضح رہے کہ اس میں مندرجہ ذیل طلبہ شامل ہیں : فواز بن بشیرپارکر،ممبئی تیسیر بن ابراہیم پارکر،ممبئی، عبادہ بن محمد علی شریف بھٹکل، اسامہ بن تنویر پاکستان اور عبدالرحمٰن بن حفیظ عظیم ،حیدرآبادتھے،تین مہینے کے انٹرشپ مقابلے میں ان طلبا نے بہترین ایپ بناکر پہلا مقام حاصل کیا۔ اس ایپ میں مذکورہ بالا طلبا نے ان لوگوں کے لئے رہنمائی والا ایپ ڈیولیپ کیا جو دماغ کے خلیا ت کی موت کی وجہ سے بار بار بھول جانے کی بیماری میں ملوث ہوجاتے ہیں اور اسی بنا پر وہ اعصابی شکایت میں

مزید پڑھئے

اُڈپی : سرکاری بس اور 2کاروں کے مابین دوہرا تصادم :ایک ہلاک چار زخمی (مزید ساحلی خبریں)

اس حادثے میں سریش جائے حادثے پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ اس کی بیوی سخت زخمی ہے ، نسسان کار میں سوار تین افراد کو بھی سخت زخمی حالت میں اسپتال داخل کیا گیا ہے جن کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ، اس حادثے کے چلتے ایک دوسرے کو بچانے کے چکر میں ایک کے ایس آر ٹی سی بس کو ٹکر لگی اور وہ راستے کنارے اُتر گئی۔ بس مسافروں کو کسی بھی قسم کی چوٹیں نہیں پہنچی ہیں، ہری یڈکا پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔  پیرنے کراس میں گیس ٹینکر پلٹ گئی:کوئی نقصان نہیں  منگلور:02اپریل (فکروخبرنیوز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 415 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا