English   /   Kannada   /   Nawayathi

سیمسٹر امتحانات کے نتائج میں ہیراپھیری کا الزام: طلباء کا سخت احتجاج

share with us

اس طرح کی لاپرواہی اور غیر ذمہدارانہ حرکتوں کی وجہ سے طلبہ کے والدین اور خود طلبہ پریشان ہیں، انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سب کی سب ہیرا پھیری نجی تعلیمی اداروں کو دینے کی وجہ سے ہورہاہے تاکہ وہ سرکاری تعلیمی اداروں کو نیچا اور غیر صلاحیت مند دکھائے، اس موقع پر طلبہ نے سخت مطالبہ کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور نتائج دوبارہ تصحیح کرکے منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیااور حکومت کے نام یادداشت پیش کی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا