English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے نائب مہتمم مولاناعبدالعزیز صاحب اوراستاد حدیث مولانا فخرالدین کا دفتر فکروخبر دورہ

اس موقع پر مولانا عبدالعزیز بھٹکلی ندوی صاحب اور مولانا فخرالدین صاحب نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، ملحوظ رہے کہ ندوۃ العلماء میں سالانہ امتحانات چل رہے ہیں،چونکہ جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل کا الحاق ندوۃ العلماء سے ہے اور عالیہ رابعہ یعنی آخری سال کے طلبہ کے سوالیہ پرچے ندوۃ العلماء سے ہی جاری ہوتے ہیں، اور پھر ندوۃ کے تمام شاخوں میں بیک وقت یہ امتحانات لئے جاتے ہیں، اسی بنا پر ندوۃ سے ہر سال ممتحن کے طورپرالگ الگ ریاستوں میں موجود شاخوں

مزید پڑھئے

ماں کو دور سے پانی لاتے ہوئے نہیں دیکھ سکا بیٹا :اکیلا ہی 45فٹ کنواں کھود بیٹھا

مگر پولس فورس میں شمولیت کے خواب دیکھ رہا پون کمار مارچ کے مہینے میں کھدائی شروع کی مگر جب کھدائی کی گہرئی 45فٹ پر پہنچی تو اس کے ہاتھ میں فیکچر ہوگیا تو وہ اس کے بعد دو مزدوروں کی مدد لیا ،اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ لگاتار چھ ہفتے کھدائی کے باوجود جب پانی نہیں ملا تو بہت نااُمید ہوا ،مگر ہمت نہیں ہارا ، ہاتھ میں تکلیف ہونے کے بعد کنواں کھدائی کے پیشہ ور مزدورں کو کام پرلگایا تو مزید 10فٹ کی کھدائی کے بعد پانی نکل آیا۔ پون کا کہناہے کہ اس کی محنت رنگ لائی ، اس کی والدہ کو ہی

مزید پڑھئے

لٹیروں نے پتور کے پنچالنگیشور ا مندر کو بنایا نشانہ : چاندی کی اشیاء اور نقد لے کر فرار (مزید ساحلی خبریں )

لٹیروں نے مرکزی دروازے کا تالہ توڑتے ہوئے اہم دروازے کا چاندی کا سرا لوٹ لیا اور ساتھ ہی چندہ ڈبی بھی ساتھ لے اُڑے۔ بتایاجارہاہے کہ مندر کے اہم دروازے کا سرا دس کلو چاندی سے پوتا گیا تھا، اس کے علاوہ دیوی کے ہاتھ میں موجود چاندی کے تیرکمان بھی لے گئے ہیں، پولس نے واردات کی اطلاع پاکر مندر پہنچی اور ڈاگ اسکواڈ کے ساتھ چھان بین کے بعد سمپیا پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔  دو بائیک کا بھیانک تصادم :تین بائیک سوار ہلاک  کارکلا :09مئی (فکروخبرنیوز ) یہاں اجے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا