English   /   Kannada   /   Nawayathi

کانگریس کارکن کی لاش لٹکی ہوئی ملی :اہلِ خانہ کو قتل کا شبہ

share with us

بار بار فون کرنے کے باوجود جب اقبال نے فون نہیں اُٹھایا تو یہ لوگ گھر پہنچے اور دیکھا تو اس کو مردہ حالت میں پھانسی سے لٹکے ہوئے پایا، بتایاجارہاہے کہ اقبال کے پیر بھی زمین سے لگے ہوئے تھے، پولس معاملہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کررہی ہے ۔ 


تین لٹیرے بشمول دو عورتیں پولس گرفت میں 

کارکلا 29مارچ (فکروخبرنیوز ) ضلع کرائیم انفارمیشن بیورو کے افسران نے تین لٹیروں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس موجود مسروقہ سونے کے زیورات ضبط کرلی ہیں ، لٹیروں کی شناخت آنند، رتنا اور مدھورا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ تینوں آپس میں رشتہ دار ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ گذشتہ تین سالوں سے مختلف گھروں میں پیش آرہی لوٹ اور چوری کی وارداتوں میں یہ ملزمین مطلوب تھے۔ یہ لوگ دن کے اوقات میں کچرہ اُٹھانے کے بہانے سے گھروں کا حال جان لیا کرتے اور رات میں چوری کی واردات انجام دیتے تھے۔ پولس نے لمبی تحقیقات کے بعد ان کو گرفتار کرکے تحقیق کیا تو ساری سچائی باہر آئی ، پولس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا