English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل کے ایک گھر میں چوری کی واردات:نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار(مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

اس کے علاوہ گھر کے آس پڑوس والے دو گھر میں بھی کوئی افراد مقیم نہیں ہیں اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے اس گھر کو نشانہ بنایا۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔  چالیس لاکھ مالیک کے گانجہ کے ساتھ ایک شخص گرفتار  کمبلے 08؍ فروری 2017(فکروخبرنیوز) ایکسائز محکمہ کے افسران کی جانب سے کمبلے ریلوے اسٹیشن پر چالیس لاکھ مالیت کے گانجا کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیے جانے کی خبر فکروخبر کوموصول ہوئی ہے۔ ملزم کی شناخت رتیش (40) مقیم تروندنا پورام

مزید پڑھئے

اراضی تنازعہ معاملہ میں ایک خاتون اور دو بچوں سمیت چار افراد زخمی (مزید اہم ترین خبریں)

عینی شاہدین نے پولیس کو اطلاع کرنے کے بعد پولیس جائے واردات پر پہنچی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس نے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرنے کی بات کہتے ہوئے اپنے ساتھ چلنے کو کہا ، پولیس پر الزام ہے کہ انہوں نے زخمیوں کو اسپتال میں علاج کے لیے لے جانے کے بجائے کولور جنکشن ہی میں بیچ راستہ پر ہی چھوڑدیا۔ پنمبور پولیس کی اس بے رحمانہ رویہ پر مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈی وائی ایف آئی تنظیم کے کارکنان نے سخت احتجاج کیا اور پولیس کمشنر سے معاملہ کی مکمل تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا

مزید پڑھئے

بھٹکل کی عیدگاہ کا تعمیر نو کا کام پایہ تکمیل کو پہنچنے کے قریب (مزید ساحلی خبریں )

دلت اہل خانہ کو کرایہ دار نے مندر سے دور رہنے کی دی ہدایات  متعلقہ اہلِ خانہ نے پولیس تھانہ میں کی درج کی شکایت  بنٹوال 07؍ فروری 2017(فکروخبرنیوز) بنٹوال میں کرایہ کے مکان میں رہنے والے ایک اہلِ خانہ کی جانب سے پولیس تھانہ میں کرایہ دار کے خلاف دلت ہونے کی بناء پر مندر سے دور رہونے کی ہدایات دینے پر ہراسانی کا معاملہ درج کیے جانے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ متعلق اہلِ خانہ کی جانب سے پولیس تھانہ میں درج کی گئی شکایت میں ایچ ٹی دیویّا نے کہا کہ کرایہ دار باگیرتھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا