English   /   Kannada   /   Nawayathi

نامعلوم بائیک سوار نے دو رکشہ ڈرائیور پر جان لیوا حملہ کردیا: ایک ہلاک دوسرا زخمی (مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

share with us

بات جب لفظی جھڑپ میں بدل گئی اور جھگڑا بڑھنے لگا تو آؤ دیکھانہ تاؤ بائیک سوار چاقو نکال کردونوں پر وار کردیا، اور موقع واردات سے فرار ہوگیا،۔ جب کہ مہلوک شبیر کے گھر والوں کا الزام ہے کہ حملہ آور ایک نہیں بلکہ مزید تین لوگ ان کے ساتھ تھے۔اُڈپی پولس معاملہ کو درج کرکے مزید تحقیق کررہی ہے۔ 

میسور کے قریب اہم شاہراہ پر جیپ اور سرکاری بس کی ٹکر:دو پولس افسران ہلاک

میسور ::29جنوری ۔2017(فکروخبرنیوز)میسور کے چکا ہلی نامی علاقے کے قریب ایک اہم شاہراہ پر ایک سرکاری بس پولس جیپ کو روندنے کی وجہ سے اس پر سوار دو پولس افسران کے ہلاک ہونے کی خبرموصول ہوئی ہے ، مہلوک پولس افسران کی شناخت پولس انسپکٹر مہیش کمار (کرائم ڈپارٹمنٹ) اور کانسٹیبل لکشمن کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ لوگ ستور جاترا مہااُتسوا میں اپنے فرائض انجام دینے کے لئے جارہے تھے کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا،معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

بس اڈے کے قریب گانجہ فروش کررہا نوجوان گرفتار

منگلور:29جنوری ۔2017(فکروخبرنیوز) یہاں بیجائی نامی علاقے کے سرکاری بس اڈے کے قریب مبینہ طورپر منشیات (گانجہ) فروخت کررہے ایک نوجوان کو برکے پولس نے حراست میں لیاہے، ملزم کی شناخت تنویر خان مقیم اڑیسہ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جس کے پاس آدھا کلو گانجہ ضط کرلیاہے، پولس کو اس بات کی خفیہ اطلاع دی گئی تھی کہ بس اڈے کے کار پارک کے قریب کوئی طلباء اور عوام کو گانجہ فروخت کررہاہے، اس خبر کے پاتے ہی پولس نے فوری کارروائی کی اور چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔پولس مزید تفتیش کررہی ہے ، ملز مکو عدالتی حراست میں دے دیا گیاہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا