English   /   Kannada   /   Nawayathi

کولور : مندر درشن کو آئے سیاحوں کی کار پلٹ گئی : مسافر زخمی

share with us

اس حادثے کے کی وجہ سے اس میں سوار آٹھ مسافروں کو چوٹیں پہنچی ہے جب کہ کار پوری طرح تباہ ہوگئی ہے۔ حادثہ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ مسافروں کو گہری چوٹیں پہنچی ہوں گی مگر سب مسافر محفوظ ہیں۔ 

بیٹے کی جانب سے باپ پر جان لیوا حملہ: باپ زخمی 

اپن گنڈی 29جولائی (فکروخبرنیوز ) کڈبا کے قری کٹرو پاڈ دیہات میں ایک بیٹے کی جانب سے باپ پر حملہ کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے جس میں باپ زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی باپ کی شناخت اسی علاقے کا مقیم شوارام بنگیرا (56) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جب کہ حملہ آور بیٹے کی شناخت ہریش کی حیثیت س کرلی گئی ہے،۔لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک بیٹا ہونے کے باوجود باپ بیٹے ہمیشہ نشے کی حالت میں جھگڑا کرتے ہیں اور بیٹے کی جانب سے یہ تیسرا حملہ ہے جو باپ پر کیا گیا ہے۔ 

سرتکل کے سرکاری اسکول کے مڈڈے میل میں مراہوا چوہا برآمد 

سرتکل 29 جولائی (فکروخبرنیوز ) سرتکل کے ایک سرکاری اسکول میں سرکار کی جانب سے دئے جانے والے مڈڈے میل میں مرے ہوئے چوہے کے ملنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ گورنمنٹ ہائیر پرائمری اسکول (کرشنا پورا) میں پیش آیا ہے ۔ بچوں کو کھانا دئے جانے سے پہلے تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے۔ اس کی شکایت اسکول کی پرنسپال نے کیا ہے ۔ ملحوظ رہے کہ بہار کے چھپرا ضلع میں مڈ ڈے میل کھانے سے جملہ 22طلباء ہلاک ہوچکے تھے۔ اور پورے ہندوستان میں مڈڈے میل سرویس بہترانداز میں صرف کرناٹک میں ہیں،اور پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعہ سے طلباء کو کھانا پہنچایا جاتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا