English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیندور: اُپندا پل کے قریب بائیک اور لاری کے مابین تصاد م : دونوں ہلاک

share with us

اطلاع کے مہلوکین کی شناخت اپندا (امبابل) جنتا کالونی کا مقیم میش کھاروی (28) اور مڈیکل کے انیا کھاروی (29) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔رمیش کھاروی اپنے ڈسکوری بائیک میں بیندور سے اُپندا کی جانب جارہے تھے کہ بیندور اہم شاہراہ 66 اُپندا پل کے قریب منگلور کی جانب سے آرہی تیز رفتار گوڈس ٹرک جو کہ راجستھا ن سے رجسٹرڈ ہے بائیک سے ٹکراگئی۔حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوانوں کو فوری 108ایمبولینس کے ذریعہ کنداپور اسپتال لے جایا گیا ، مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں بیچ راہ میں ہلا ک ہوگئے ہیں۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ac3

 

acciden

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا