English   /   Kannada   /   Nawayathi

یوتھ کانگریس اور ڈیموکریٹک فرنٹ کے کارکنان کے مابین ہاتھا پائی

share with us

جب کہ بقیہ زخمیوں کی شناخت ڈی وائی ایف آئی کے کارکنان ، شاذی (21) وقاص (20) شجو (21)کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔یہ معاملہ سنیچر کی رات کو ایک معمولی سی بات کو لے کر ہوا، جب کہ دونوں پارٹی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر حملہ میں پہل کرنے کا الزام لگایا ہے۔ معاملہ کی چھابین کی جارہی ہے۔ 

بیوی کے قاتل کو تین سال کی سزا

اُڈپی 19اگست (فکروخبرنیوز ) بیوی کو ذہنی و جسمانی اذیتیں دینے کے بعد اس کی خودکشی کی وجہ بننے والے شوہر کو اُڈپی ضلع عدالت نے تین سالوں کے قید کی سزا سنائی ہے۔ اطلاع کے مطابق کارکلا تعلقہ کے منڈکورو دیہات کے پلی منڈے کے مقیم ملزم نارائن ہریجن کو یہ سزا ملی ہے۔ملزم بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے اسے ذہنی و جسمانی اذیتیں دیا کرتا تھا جس سے مجبورہوکر اس کی بیوی خود کو آگ کے حوالے کرتے ہوئے خودکشی کرلی تھی۔ جولائی 13کو وہ ہلاک ہوگئی تھی۔ 

منگنی کے بعد بیٹی فرار: عزت کے مارے ماں نے دی جاں 

اُڈپی 19اگست (فکروخبرنیوز ) منگنی ہونے کے بعد بیٹی کے گھر سے فرار ہونے سے دلبرداشتہ ایک ماں نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی ہے۔ یہ حادثہ پیرڈور دیہات میں پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق خودسوزی کرلینے والی عورت کی شناخت ریوتی نائیک کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اس کی بیٹی بھارتی 17 اگست سے غائب ہے جب کہ 8ستمبر کو اس کی منگنی ہوئی تھی۔ اس طرح کی شکایت پولس تھانے میں درج کی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا