English   /   Kannada   /   Nawayathi

ضمنی انتخابات میں کانگریس نے جے ڈی ایس کے علاقہ میں سیندھ لگائی

share with us

بنگلور دیہی حلقہ میں کانگریس کے ڈی کے سریش نے متاثر کن مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نشست 1,37000 ووٹوں کے فاصلے سے جے ڈی ایس کی انیتا کماراسوامی جو سابقہ وزیر اعلی کمارا سوامی کی اہلیہ ہیں کو شکست دی۔ یہ نشست کمارا سوامی نے جیتی تھی ۔ ایم اایل اے منتخب ہونے کے بعد انہوں نے اس نشت سے مستعفی ہو گئے تھے۔ 

ساتویں جماعت کی معصوم مسلم بچی زیادتی کے بعد حاملہ 
53 سالہ محبوب پاشا گرفتار

میسور۔24اگست(فکروخبر/ایجنسی )غوثیہ نگر میں ایک نہایت ہی شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ 53 سالہ شخص نے ساتویں جماعت کی ایک معصوم طالبہ سے زیادتی کی جس کے نتیجہ میں وہ حاملہ ہوگئی۔ طبی معائنہ میں لڑکی میں چار ماہ کا حمل پایا گیا۔ اودیگر پولس کے مطابق جو علاقہ میں کرانہ کی دوکان چلاتا ہے نے چند ماہ وقبل بہلاپھسلاکر لڑکی کو اپنے گھر لے گیا جہاں اس سے زیادتی کی۔اس نے لڑکی کو خطرناک نتائج و عواقب اور بدنام کردینے کی دھمکی دی اور خاموش رہنے کہا۔ پولس نے پاشا کو گرفتار کرلیا اور عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔ اس واقعہ کا پتہ اس وقت چلا جب پیٹ میں درد کی شکایت پر اسکی والدہ اسے گائناکالوجسٹ کے پاس لے گئیں۔ جہاں پتہ چلا کہ وہ چار مہینہ کی حاملہ ہے۔ والدین کی شکایت کے فوراً بعد پولس نے پاشا کو اسکے گھر سے گرفتار کرلیا ۔ لڑکی کو طبی معائنہ کے بعد والدین کے ساتھ گھر بھیج دیا گیا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا