English   /   Kannada   /   Nawayathi

گھر میں گھس کر لوٹ کھسوٹ کی ناکام کوشش

share with us

اس موقع پر آواز سن کر جب اہلِ خانہ جاگ گئے تو لٹیروں نے ان پر جان لیوا حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔ میاں بیوں کو شہر کے خصوصی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ لٹیروں کی جانب سے گھر میں لو ٹ کھسوٹ کی کوئی واردات نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی چیز غائب ہے۔ ابھی تک پولس اس بات کو واضح نہیں کی ہے کہ گھر میں گھسنے والے واقعی لٹیرے ہی تھے یا پھر کوئی اور غرض تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ میاں بیوی کچھ ہی دن قبل بیرون ملک سے واپس لوٹے تھے اور اور بنٹوال میں ایک تجارتی کامپلیکس کی خریداری کی تھی، ضلع ایس پی ابھیشیک گوئل سمیت دیگر پولس افسران موقع واردات کا معائنہ کرنے کے بعد معاملہ درج کرلیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا