English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کنڑاویکلی اخبار کرانتی کاری کے ایڈیٹر مجید پر جان لیوا حملہ

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ اپنے بائیک میں کری منجیشور کی جانب جارہے تھے، انہوں نے حملہ آوروں کی شناخت کرتے ہوئے بیان دیاہے کہ ناؤند بھجنا مندر سے گذر رہے تھے کہ ایم اے قادر کا بیٹا رفیق اور ان کا داماد ہاما، اور سلیمان سمیت کچھ دیگرحملہ آوروں کا ایک گروپ ان کی بائیک روک کر ان پر حملہ کردیا۔ ان سے بچ بچاؤ کرکے کنداپور کی جانب آرہا تھا کہ حملہ آوروں نے دوبارہ پیچھا کرتے ہوئے مرونتے کے سی لیانڈ ہوٹل کے قریب دوبارہ حملہ کردیا۔ سرکاری اسپتال میں زخمی ایڈیٹرمجید کو داخل

مزید پڑھئے

کینٹر لاری پلٹا کھاگئی :۲۲ افراد ہلاک

کینٹر میں خواتین، مرد اور بچوں سے سمیت جملہ 35افراد سوار تھے۔ مہلوکین کی شناخت رامو، سیتابائی، شلپا، رمیش، گرور، سوسابائی،گروربائی، شواراج چوہان، شرتی بائی راتھوڑ، پرشو وڈر، بنٹیش چوہان، ببلیا چوہان، بالی راتھوڑ، سنیتا،رامپا چوہا، جیوتی بائی چوہان، کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، پولس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد اگلی قانونی کارروائی کررہے ہیں۔  کل بنگلور میں مودی کی آمد پر انتخابی ریالی منعقد کی گئی ہے۔ اسی کے پیشِ نظر بی جے پی وزراء نے پنڈال کا معائنہ لیااور حفاظتی

مزید پڑھئے

کلڈکا میں دو قوموں کے نوجوانوں میں جھڑپ: کشیدگی کے بعد حالات پر امن

آپسی جھڑپ فرقہ وارنہ رنگ میں اس وقت ڈھل گئی جب موبائیل پیغامات کے ذریعہ پل بھر میں پورے شہر میں پھیل گئی۔ مگر حالات پر قابو پانے کے لئے فوری مداخلت کرتے ہوئے لاٹھی چارج کے ذریعہ نوجوانوں کو منتشر کرتے ہوئے حالات پر قابو کرلیا اورزائد فورس پولس تعینات کردی۔یہ سلسلہ کل اور آج دو دن جاری رہا اور زبردستی پر امن ماحول میں بھنگ ڈالنے والوں کے پولس نے سخت حفاظتی بندو بست کرلئے ہیں۔  عاشق کے گھر کے سامنے معشوقہ نے احتجاجی مورچہ کھول لیا سلیا15نومبر (فکروخبرنیوز )سات سالوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 334 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا