English   /   Kannada   /   Nawayathi

آٹھ ماہ کی حاملہ عورت اور اس کے شوہر پر شرپسندوں کا حملہ

share with us

اطلاع کے مطابق انصار اور اس کی حاملہ بیوی لیڈی گوشن نامی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کے بعد راجشری ٹراویلس نامی بس میں سفر کررہے تھے، بیوی حاملہ ہونے کی وجہ سے انصار نے ایک شخص سے بیٹھنے کے لیے ایک سیٹ کی درخواست کی ۔ اسی بات کو بہانہ بنا کر کنڈکٹر اور چار شر پسند غنڈوں پر مشتمل گروہ نے اسے اور اس کی بیوی کو چھیڑنا اور مارنا شروع کیا حتی کے میمونہ کے برقعے کو گھسیٹتے ہوئے اس کے سونے کی چین بھی چھین کر فرار ہوگئے۔ انصار بچپے پولس تھانے میں کیس درج کراتے ہوئے ملزموں کی شناخت ، بالاکرشنا، نتن، پروشا اور سردھر کی حیثیت سے بتایا ہے۔ میمونہ کے پیٹ پر گھونسے مارے جانے کی وجہ سے بڑے نازک حالت میں اس کو لیڈی گھوشن اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا