English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تیز رفتار بس، ’’بس اڈہ عمارت ‘‘میں گھس گئی : دس افراد زخمی

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ اپن گنڈی کے پرنے بس اڈے عمارت میں کل شام پیش آیا ہے، اور چونکہ یہ حادثے کے وقت اسکول میں چھٹی ہونے کی وجہ سے بس اڈے پر طلباء کی کثرت تھی، اسی بنا پر اس حادثے کی وجہ سے بڑا نقصان پہنچا ہے۔ زخمیوں کی شناخت نشمتا(16) عاشقہ (9) شعیب (16) سنکو (48) ونوتا (16) ہیمنت (15) میناکشی (30) محمد ارشاد(14) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جنکو قریبی اسپتا ل میں داخل کیا گیا ہے۔ یہ بس منگلور سے سبھرامنیا کی جانب جارہی تھی۔محمد (38) اور محمد نوفل (15) سخت زخمی ہونے کی وجہ سے ان کو منگلور

مزید پڑھئے

کولور : مندر درشن کو آئے سیاحوں کی کار پلٹ گئی : مسافر زخمی

اس حادثے کے کی وجہ سے اس میں سوار آٹھ مسافروں کو چوٹیں پہنچی ہے جب کہ کار پوری طرح تباہ ہوگئی ہے۔ حادثہ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ مسافروں کو گہری چوٹیں پہنچی ہوں گی مگر سب مسافر محفوظ ہیں۔  بیٹے کی جانب سے باپ پر جان لیوا حملہ: باپ زخمی  اپن گنڈی 29جولائی (فکروخبرنیوز ) کڈبا کے قری کٹرو پاڈ دیہات میں ایک بیٹے کی جانب سے باپ پر حملہ کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے جس میں باپ زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی باپ کی شناخت اسی علاقے کا مقیم شوارام بنگیرا (56) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جب کہ

مزید پڑھئے

موڈبدری کے تاریخی مندر سے مورتیاں چرانے والا اہم ملزم گرفتار

مگر اب تحقیقات کو آگے بڑھانے کے بعد پولس نے اہم ملزم کوآندھراپردیش کے شری کاکلم علاقے سے سے گرفتار کرلیا ہے اور آج شام تک ملزم کے منگلور لانے کے امکانات ہیں،،ملحوظ رہے کہ اس سرقہ کی واردات میں سارقوں نے پنچ لوہا سے بنی 100کروڑ مالیت کی 15مورتیاں چرالی گئی تھیں۔یہ واردات کرناٹک پولس کے حفاظتی انتظامات پر سوال اُٹھا چکی تھی۔ گرفتار ملزم کی شناخت سنتوش داس کی حیثیت سے کرلی گئی تھی، آغاز کے تحقیقات کے وقت پولس نے ملزم کے سسر دگنمبر موہانتی اور اس کی بیوی موہانتی کو گرفتا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 335 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا