English   /   Kannada   /   Nawayathi

کلڈکا میں دو قوموں کے نوجوانوں میں جھڑپ: کشیدگی کے بعد حالات پر امن

share with us

آپسی جھڑپ فرقہ وارنہ رنگ میں اس وقت ڈھل گئی جب موبائیل پیغامات کے ذریعہ پل بھر میں پورے شہر میں پھیل گئی۔ مگر حالات پر قابو پانے کے لئے فوری مداخلت کرتے ہوئے لاٹھی چارج کے ذریعہ نوجوانوں کو منتشر کرتے ہوئے حالات پر قابو کرلیا اورزائد فورس پولس تعینات کردی۔یہ سلسلہ کل اور آج دو دن جاری رہا اور زبردستی پر امن ماحول میں بھنگ ڈالنے والوں کے پولس نے سخت حفاظتی بندو بست کرلئے ہیں۔ 

عاشق کے گھر کے سامنے معشوقہ نے احتجاجی مورچہ کھول لیا

سلیا15نومبر (فکروخبرنیوز )سات سالوں سے دامِ محبت میں گرفتار ہونے کا وعدہ کرنے کے بعد اچانک عاشق کی جانب سے دھوکہ دئے جانے پر معشوقہ کی جانب سے عاشق کے گھر کے سامنے احتجاجی مورچہ کھولتے ہوئے پرزور احتجاج کئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ سبھرامنیا پولس تھانے میں عاشق کے خلاف دھوکہ دہی کا معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ عاشق معشوقہ کی شناخت بنٹوال تعلقہ سے تعلق رکھنے والے دھنیا (23 )اورنتن انجینئر کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ طالبِ علمی کے زمانے سے ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے کی بات عاشق نے گھر میں بھی بتا دیا تھا۔ مگر ذات پات کے بھید کی وجہ سے اس کی پرزور مخالفت کی گئی تھی۔ دو دن قبل معشوقہ اچانک عاشق کے گھر پہنچ کر صفائی کے ساتھ پوری بات رکھ دی اور شادی کے سلسلہ میں گفتگو کی تو عاشق کے گھر والوں نے سنجیدگی سے نہیں لیایہ دیکھ معشوقہ عاشق کے گھر کے سامنے ہی کئی گھنٹوں تک احتجاج کرتی رہی بالآخر پولس نے آکر احتجاج کررہی معشوقہ کو پولس تھانے لے جاکر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا