English   /   Kannada   /   Nawayathi

مريخ مشن کے لئے الٹى گنتى شروع

share with us

انہوں نے بتايا کہ اس کے لئے لانچ اتھارٹى بورڈ سے ہرى جھنڈى ملنے کے بعد الٹى گنتى سے پہلے تمام کارروائياں مکمل کرلى گئى تھيں۔واضح رہے کہ آئندہ پانچ نومبر کو دوپہر دو بجکر ٢٨ منٹ پر مريخ مشن کے لئے سيٹلائٹ کو چھوڑا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا