English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سیکورٹی فورسیس کی موجودگی میں اشرار بڑی تلواریں لیکر بلا خوف و خطر آزادانہ طور پر گھومتے رہے(مزید خبریں)

اس دوران کیمروں میں قید کی گئی تصاویر سے یہ حیرت انگیز ثبوت ملتا ہے کہ مسلح پولیس و سیکورٹی فورسیس کی موجودگی میں اشرار بڑی تلواریں لیکر بلا خوف و خطر آزادانہ طور پر گھوم رہے تھے۔ پولیس نے ان کے ہاتھوں سے تلوار لینے یا انہیں گرفتار کرنے کی کوشش نہیں کی بلکہ اشرار کو منتشر کرنے کے نام پر کی گئی فائرنگ میں بے قصور نہتے مسلمان ہی ہلاک ہوئے جو پریشان حال تھے۔صد ر مجلس بیر سٹر ا سد ا لد ین ا و یسی نے کشن با غ و نمبر 9 کے د ر میا ن کے متا ثر ہ علا قہ عر ش محل کا تفصیلی د و ر ہ کیا

مزید پڑھئے

ایگزٹ پول سے کانگریس حلقوں میں بھونچال کے بھیانک اور شدید جھٹکے(مزید اہم ترین خبریں )

چند دوسرے اداروں نے بھی ایگزیٹ پول کئے ہیں اور تمام اداروں سے جو نتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے کانگریس کو ہلا کر رکھ دیا ہے جب کہ بی جے پی کے ایوانوں میں ووٹ شماری سے قبل ہی جشن منانے کی لہردور گئی ہے۔ یو این این کے مطابق بی جے پی کو حکومت بنانے کے لیے 272سیٹوں سے بھی زیادہ سیٹیں حاصل ہو سکتی ہیں۔ جہاں کئی پولز میں بی جے پی کو 240تو کہیں290سیٹیں ملنے کی باتیں کی جا رہی ہیں یہاں تک کہ ایک ایگزیٹ پول کے تحت بی جے پی کو 300سے بھی زیادہ سیٹیں حاصل ہو سکتی ہیں۔ دہلی اور اتر پردیش میں

مزید پڑھئے

جرائم کی دنیا(مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے خواتین سے اس کے سونے کے زیورات چھیننے کی بھی کوشش کی ، لیکن خواتین نے ان زیورات کو جعلی بتایا ، جس کے بعد انہوں نے زیورات نہیں لئے .پولیس میں درج شکایت کے مطابق ذہنی طور پر معذور خاتون داپوڑی علاقے کی رہنے والی ہے . 30 اپریل کو اپنے بھائی سے بحث کے بعد وہ گھر سے چلی گئی تھی . اس کے بعد اس کی ملاقات وجئے پال سنگھ سے ہوئی ، جس نے اس کے ساتھ شادی کرنے کا وعدہ کیا . اس کے بعد وہ عورت کو لوناوالا لے گیا . وہاں کے ایک لاڈج میں سنگھ ، دلاور اور یاسین نے خواتین کے ساتھ بدکاری کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا