English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دہلی ،شاہی مسجد کے امام غدار ہیں انہیں پاکستان بھیج دینا چاہیے ،(مزید اہم ترین خبریں )

واضح رہے کہ جامع مسجددہلی کے امام سیداحمد بخاری نے اپنی جگہ اپنے بیٹے کی تقرری کی تقریب میں امام سیداحمد بخاری نے 22نومبر کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں انھوں نے وزیراعظم نوازشریف کوخصوصی طور پر مدعو کیا ہے تاہم وزیراعظم نریندرمودی کودعوت نہیں دی۔شاہی امام نے کہا کہ وزیراعظم نے مرکز میں برسر اقتدار آنے کے باوجودمسلمانوں کی فلاح کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا۔ بھارت کے مسلمان 2002کے گجرات کے فسادات نہیں بھولے جن میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کیا گیا تھا، اس پر انھوں نے

مزید پڑھئے

بدنام زمانہ سلیم پتلا 22 سال بعد گرفتار(مزید اہم ترین خبریں)

کیمپ پر سلیم پتلا نے ساتھیوں کے ساتھ 26 جنوری 1993 کو بم پھینک دیا تھا، جس میں غازی آباد کے حولدار سمیت دو جوان شہید ہو گئے تھے اور دو جوان زخمی ہوئے تھے۔ واردات کو انجام دینے کے بعد سلیم پتلا فرار ہو گیا تھا۔ اس پر حکومت نے بھاری انعام رقم کا اعلان کیا تھا۔ بعد میں عدالت نے اسے بھگوڑا قرار دے دیا تھا۔ کیس میں اس کے ساتھیوں کو عمر قید کی سزا ہوئی تھی۔اے ٹی ایس اور کھتولی پولیس کی ٹیم نے کل رات مشترکہ طور پر سلیم پتلا کی گھیرا بندی کر گرفتار کر لیا۔ پتلا کو اے ٹی ایس کی ٹیم نے

مزید پڑھئے

باپ نے بیٹے کوبیس ہزار روپئے میں کیا فروخت(مزید اہم ترین خبریں)

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ گورکھنا تھ علاقے کے شاستری نگر میں رہنے والی ببیتا نے جمنیا گاؤں کے رنجیت سے تین سال قبل شادی کی تھی۔ انکا دوسال کاایک بیٹا سندر ہے ۔ رنجیت نشے کاعادی ہے ۔ اس عادت کی وجہ سے آئے دن شوہر بیوی میں تنازع ہوتا رہتا تھا۔ اپنے شوہر کے نشے کی عادت سے پریشان ببیتا تین ماہ قبل بچے کو سسرال میں چھوڑ کرمائیکے چلی گئی تھی۔ کچھ دنوں تک رنجیت نے سندرکی دیکھ بھال کی ۔ لیکن بعد میں اس نے گاؤں میں رہنے والی عورت اندراسنی اور اس کے بھائی جے رام اورشاستری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 317 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا