English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سب کے سب ہندوستانی’’ہندو ‘‘ ہیں: موہن بھاگوت

ذرائع کے مطابق موہن بھاگوت نے کٹک میں’’وڈیا‘‘ نامی ہفت روزہ اخبار کے ایک سورنا مہا اُتسو میں شرکت کرکے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کے باشندے جب انگریز، جرمن کے لوگ جرمنی، اور امریکہ کے عوام امریکی ہوسکتے ہیں تو ہندوستان کے لوگ ہندو کیوں نہیں ہوسکتے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام ہندوستانیوں کی تہذیب و ثقافت ہندوتوا ہے ، اور ہندوستانی باشندوں کویہ ماننا پڑے گا۔ اس متنازعہ بیان کے بعد الیکرانک میڈیا نے جہاں عوام اور سیاسی لیڈروں کو جمع کرکے ڈیبیٹ پر ڈیبیٹ کررہے ہیں

مزید پڑھئے

اسرائیل کی پر تشدد اور ظالمانہ حرکتوں کے خلاف پوری انسانی برادری سراپا احتجاج(مزید اہم ترین خبریں )

مگر تمام انسانیت نوازوں کی زبردست مذمت اور عالمی پیمانے پر اسرائیل مخالف احتجاج کے باوجود اسرائیلی ریاست کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حالاں کہ اقوام متحدہ اور امریکہ نے اسرائیل سے جار ی جنگ بندی کے فوری خاتمے اور بے گناہ فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کو روکنے کی اپیل کی ہے، مگرامریکی صدر براک اوباما کے اسرائیل حامی رویے کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا حق بجانب ہوگا کہ درون خانہ امریکہ اسرائیل کو جنگی جارحیت اور آگ اور خون سے کھیلنے کی چھوٹ بھی دے رکھی ہے۔

مزید پڑھئے

کرفیو ہٹ جانے کے بعد بھی سی آر پی اورپولیس کامسلمانوں پر قہر ؟(مزید اہم ترین خبریں )

سی آر پی اور پولیس آج بھی مسلم علاقوں میں اپناقہر برپہ کئے ہوئے ہے اور یکطرفہ گرفتار یاں کررہی ہے جبکہ دوسرے فرقہ کے ان لوگوں کو اب تک گرفتار نہیں کیا گیا کہ جنہوں نے افسران کے سامنے ہی تمنچہ کرپا نے اورتلواریں لہراتے ہوئے فساد میں حصہ لیا اور کرفیو میں مسلمانوں کی دکانوں کو لوٹا اور جلایا ہے سی آر پی کاظلم رینچ کاپل ،پل بنجاران ، پلکھن تلہ، چلکانہ روڈ، پل کمبو ہان اور چوک فوارہ کے پاس جاری ہے۔ اس ددوران سپا قائد اور جمعیت الحفاظ کے صدحافظ اویس نے ایک میمورنڈ م ریاستی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 318 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا