English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی (مزید اہم ترین خبریں)

جی آر پی نے ٹرین سے نایاب نسل کے 16 قیمتی کچھوے برآمد کئے  لکھنؤ۔13ستمبر(فکروخبر/ذرائع) اترپردیش کی گورنمنٹ ریل پولیس (جی آر پی) نے ہری دوار۔ ہاوڑہ کمبھ ایکسپریس سے نایاب نسل کے 16 کچھوؤں کو برآمد کیا۔ جی آر پی ہیڈکوارٹر سے آج یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق ہری دوار۔ ہاوڑہ کمبھ ایکسپریس میں کچھوا اسمگلر وں کے گروہ کے آنے کی اطلاع پر کل رات ٹرین کو کاشی اسٹیشن پر روکا گیا جبکہ مذکورہ ٹرین کا وہاں ٹھہراؤ نہیں ہے ۔ چیکنگ کے دوران ایک ٹوکری سے الگ الگ مقامات پر چھ لاوارث بیگ

مزید پڑھئے

کاویری آبی تنازع : بنگلور میں تشدد کے بعد دفعہ 144 نافذ ، 200 افراد حراست میں

پیر کو بنگلور میں تمل اور کنڑ برادری کے لوگوں کے درمیان تشدد کے بعد حکم امتناعی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پیر کو آئی ٹی سٹی بنگلور میں تمل ناڈو نمبر والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں آگ کے حوالے کردیا گیا۔بنگلور میں تمل گاڑیوں پر حملہ کے بعد چنئی میں بھی ایک کنڑ کے ریستوراں پر حملہ کیا گیا ۔ علاوہ ازیں کرناٹک نمبر والی بس کو بھی نذر آتش کردیا گیا۔ ایک دن قبل کھولے گئے بنگلور -میسور شاہراہ کو مظاہرین نے ایک مرتبہ پھر جام کردیا ۔کرناٹک اور تمل ناڈو کے

مزید پڑھئے

ہریانہ : اب بیف کے شبہ میں مشتعل لوگوں نے ٹرک کو کیا نذر آتش ، پولیس پر بھی جم کر پتھراو کیا(مزید اہم ترین خبریں)

خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل ہی ہریانہ کے میوات سے ریاستی حکومت نے بریانی کی نمونے لے کر اس کی جانچ کروائی تھی ، جس کی چوطرفہ مذمت کی جارہی ہے۔ اب اس تازہ واقعہ کے بعد ہریانہ حکومت ایک مرتبہ پھر تنقید کی زد پر آگئی ہے ۔ راجستھان کے چیف سکریٹری پر بیٹی نے ہی لگایا جنسی استحصال کا الزام ، ہائی کورٹ کو لکھا خط نئی دہلی : 11ستمبر(فکروخبر/ذرائع)راجستھان کے چیف سکریٹری او پی مینا تنازعات میں گھر گئے ہیں ۔ او پی مینا کی اہلیہ گیتا سنگھ دیو نے پریس کانفرنس کر کے مینا پر بیٹی کے جنسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 292 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا