English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بنگلور چرچ اسٹریٹ بم دھماکوں سے بھٹکل کے نوجوانوں کو جوڑنے کی سازش ؟؟؟:الزام

پریس کانفرنس میں پولس افسرنے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ ان کا اس میں ہاتھ ہے بلکہ تحقیقات کے لیے ان کو لیا جارہا ہے ۔ نامہ نگاروں کے کئی سوالات کے جوابات میں وہ صرف تحقیقات جاری ہیں کہہ کر ٹال گئے۔ افسر نے بتایا کہ بنگلور سے گرفتار نوجوانوں کی شناخت سید اسماعیل آفاق، عبدالصبور، صدام حسین کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ انہوں نے ان کا تعلق انڈین مجاہدین سے جوڑتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کا تعلق اس تنظیم سے ہے ۔تحقیقات والے گھر پر تالہ ؟؟مقامی عوام کے بیان کے مطابق این آئی اے اور

مزید پڑھئے

اسلام ہر گھر میں داخل ہوکر رہے گا : مولانا سید سلمان ندوی

موصوف کل بعد عشاء جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مدینہ کالونی میں منعقدہ جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود حاضرین سے مخاطب تھے۔ مولانا موصوف نے عالمی حالات کے تناظر میں کہا کہ امریکہ کے زوال کا اثر شروع ہوچکا ہے اور یہ بات ہم نہیں بلکہ وہاں کے افراد لکھ رہے ہیں اور اس موضوع پر سینکڑوں مضامین انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں لہذا آج یا کل اس کا زوال ہونا ہی ہے ۔ ان حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم حق کے پیغام کو عام کرتے رہیں اور رسالت کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے جدوجہد

مزید پڑھئے

بھٹکل علی پبلک اسکو ل کا دلچسپ ثقافتی پروگرام

جلسہ کے دوران وقفہ وقفہ سے معصوم بچوں نے شاندار پروگرام پیش کیا ،مکالمے ،حمد ونعت اور نظموں کے علاوہ کنڑی انگریزی،اردو عربی اور اردو ونوائطی زبان میں معاشرہ کی اصلاح کے پس منظر میں کئی دلچسپ ڈرامہے تھے بالخصوص کو یا اور مثالی ماں کے نام سے اصلاحی ونصیحت آمیز ڈرامے دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے جس کو جلسہ میں موجود مستورات نے بے حد پسند کیا ،جلسہ میں شرکت کے لئے دعوت نامہ ضروری تھا اور ایک ہزار خواتین وسرپرستوں کا انتظام تھا ، اسکول کی ساالانہ رپورٹ اسکول کی ہیڈ مسٹرس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 493 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا