English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ماسٹر شمس الدین کی رحلت پر انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کا اظہار تعزیت

سبکدوشی کے بعد اسلامیہ اینگلو ہائی اسکول میں سوپر وائژر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ایک لمبے عرصے سے تدریسی خدمات پر جڑے رہنے کی وجہ سے طلباء کے ذہن و دماغ میں وہ اپنی یادداشت اور شناخت چھوڑ گئے ہیں، ان کا شمار ان کئی اہم اُستادوں میں سے ہے جو قوم کی فلاح و بہبودی کے لیے اور ترقیات کے لیے خواب بھی دیکھااور اس کو سچ کردکھایا۔ادارہ انجمن اللہ رب العزت سے دعاگوہے کہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا

مزید پڑھئے

چوری کا الزام لگا کر حاملہ بیوی اور شوہر پر حملہ

اطلاع کے مطابق شہر کے یونیٹی ہال میں شادی کی تقریب منعقد تھی ۔ اس موقع پر یہاں موجود ایک عورت کے گلے سے نکلیس (سونے کا ہار) لاپتہ ہوگیا تھا۔ تلاش بسیار کے بعد جب نہیں ملا تو ایک چھوٹے بچے کے ساتھ یہاں موجود ایک حاملہ عورت پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے اس کو برقعہ اُتارنے پر مجبور کیا گیا ، بے عزتی کئے جانے کا منظر جب شوہر سے برداشت نہ ہوا تو بیوی کی حمایت میں احتجاج کرنے لگا مگر اس کو بھی چوری میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اس پر حملہ بول دیا۔ ظلم پر ظلم اُلال پولس تھانے

مزید پڑھئے

ڈیموکریٹک فرنٹ اور کانگریس کارکنان کے درمیان جھڑپ

اطلاع کے مطابق منوج نامی شخص کو شدید زخمی حالت میں منگلور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دیگر زخمی کارکنان کی شناخت کانگریس کے رام کرشنن، سنیت، اور ڈیموکریٹک کے محمد مصطفیٰ ، ہریش چندرن، سنتوش اور پردیپ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، جن کو شہرکے مختلف نجی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ واقعہ کے مطابق ایک کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرکے فرنٹ کے کارکنان کنڈوچی کے ایک دکان میں کولڈ ڈرنکس نوش کررہے تھے۔ اس موقع پر ایک گروہ نے ان پر حملہ بول دیا، منوج نامی شخص جب حملے کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 492 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا