English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

راہول گاندھی کو پاگل قرار دے کر ساکشی مہاراج نے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا(مزید اہم ترین خبریں )

زرعی بحران کے بارے میں ساکشی مہاراج نے کہا کہ یو پی کی حکومت اس مسئلہ کی یکسوئی سے قاصر ہے حالانکہ مرکزی حکومت نے پریشان حال کاشتکاروں کیلئے رقم مختص کی ہے لیکن یہ رقم ان تک نہیں پہنچ سکی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت  غنڈہ راج  کی تشہیر کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نظم و قانون کی صورتحال مکمل طور پر ابتر ہے۔ اکھلیش یادو حکومت غیرموسمی بارش اور ژالہ باری سے مصیبت زدہ کسانوں تک امداد پہنچانے سے بھی قاصر ہیں۔ مودی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے حصول اراضی قانون کے بارے میں

مزید پڑھئے

قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان بیدر کی جانب سے صحافی محمد امین نواز کو اعزاز و ایوارڈ(مزید خبریں )

اسی طرح 2012میں کرناٹک اُردو اکاڈمی کی جانب سے بھی انھیں صحافتی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا تھا اور ہفت روز اونشی آواز کی سالانہ تقریب کے موقع پر ملک کے معروف صحافی عزیز برنی اور ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود قمر الاسلام کے ہاتھو ں بھی انھیں ۔2013میں صحافتی خدمات پر ایوارڈ سے نواز گیا ۔ شہر چٹگوپہ میں سمینار بعنوان ’’ سلیمان خطیب دکنی شاعر و مفکر‘‘ کا انعقاد بیدر۔3؍اپریل۔(فکروخبر/محمدامین نواز بیدر)۔سلیمان خطیب کی شاعری میں کمال یہ ہے کہ انھو ں نے الفاظ اور

مزید پڑھئے

1994 میں داؤد ابراہیم قانون کے حوالے کرنا چاہتاتھا(مزید اہم ترین خبریں)

1993 کے ممبئی بم دھماکے کے بعد سے داؤد فرار تھا. اس دھماکے میں وہ ملزم نمبر ون ہے.ہندوستان کو دیے انٹرویو میں نیرج کمار نے کہا ہے۔"1993 کے ممبئی بم دھماکوں کے بعد میں سی بی آئی میں ڈی آئی جی تھا. 1994 میں داؤد ابراہیم نے تین بار سرینڈر کے لئے مجھ سے بات کی. سرینڈر کرنے پر اسے صرف ایک ڈر ستا رہا تھا کہ ہندوستان میں اس کے مخالف گروہ کے لوگ اسے ختم کر دیں گے .. اس پر میں نے اسے کہا کہ اگر وہ سرینڈر کرتا ہے تو ہندوستان میں اس کی حفاظت کی ذمہ داری سی بی آئی کی ہوگی. میں نے یہ بات سی بی آئی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 308 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا