English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

امیر شریعت بہار ، اڑیسہ وجھارکھنڈ مولانا نظام کی وفات ملت کے لئے خسارہ : حضرت مولانا رابع حسنی ندوی

یقیناًمولانا کئی اہم صفات کے حامل تھے جن کی وجہ سے ان کی وفات خسارہ سے کم نہیں۔ مولانا منت اللہ صاحب رحمانی کی وفات کے بعد آپ تاحیات بہار ، اڑیسہ وجھارکھنڈ کے امیر شریعت رہے اور اس کے ذریعہ سے اسلامی نظام کو عمل میں لائے جانے کی کئی شکلیں ذمہد اران کی سامنے رکھی ۔ مولانا نے شریعت کے تحفظ اور اس کے پھیلاؤ کا کام بڑی محنتوں کے ساتھ انجام دیا ۔ اس کے علاوہ مولانا اپنی عمر کے آخری دن تک آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری کے فرائض انجام دیتے رہے۔ مولانا نے اس عہدے

مزید پڑھئے

دہلی ایک بر پھر ہوئی شرمسار:آنند وہار میں پانچ سالہ بچی کی اجتماعی آبرریزی(مزید اہم ترین خبریں)

بچی کے والدین نے الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے گھر کے نزدیک رام لیلا دیکھ رہی تھی، اسی دوران اس کو اغواء کرلیا گیا تھا۔ بچی کی ماں نے بتایا کہ "میری بچی رام لیلا دیکھ رہی تھی، تبھی بجلی چلی گئی۔ اس کے بعد وہ غائب ہوگئی"۔ ایک دوسرے واقعہ میں مشرقی دہلی کے آنند وہار علاقہ میں مبینہ طورپر تین لوگوں نے ایک پانچ سالہ لڑکی کی اجتماعی آبرو ریزی کی ہے ۔ متاثرہ لڑکی اپنے گھر پر اکیلیتھی ، جب مذکورہ ملزمان میں سے ایک جو اس کا پڑوسی ہے ، نے اس کو اپنے گھر لے گیا اور وہاں انہوں نے مبینہ

مزید پڑھئے

ظلم کی انتہا: اخلاق کے بعد نعمان کو گائے کے نام پر قتل کردیا گیا

جبکہ اس کے 4 ساتھیوں کو مقامی پولیس نے آج ہماچل پردیش کے ضلع سرمائور کے جنگلات میں لگ بھگ چار گھنٹے کے تعاقب کے بعد مقامی لوگوں کی مدے پکڑ لیا۔ ڈی ایس پی پچاڑ یوگیش رولتا نے کہا کہ موشیوں کو لے جارہے پانچ افراد جن پر مقامی لوگوں نے حملہ کردیا تھا، انہیں گرفتار کرکے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 5 گایوں اور 10 بیلوں کو لے جانے والا ایک ٹرک مقامی لوگوں نے دیکھا اور اس گاڑی کا تعاقب کیا۔ اپنے آپ کو مشکل میں محسوس کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے مبینہ طور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 301 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا