English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

نتیش کمار کی جمعہ کو بحیثیت چیف منسٹر حلف برداری(مزید اہم ترین خبریں)

لالو پرساد یادو جن پر چارہ اسکام مقدمہ میں ماخوذ کئے جانے کی وجہ سے انتخابی مقابلے پرپابندی ہے، آج اس اجلاس میں شریک تھے۔ یہاں تینوں جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور ایک خوشگوار ماحول دکھائی دے رہا ہے۔نتیش کمار 20 نومبر کو تیسری میعاد کیلئے بحیثیت چیف منسٹر اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ حلف لیں گے۔ انہوں نے آج گورنر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور بتایا کہ 20 نومبر کو دوپہر 2 بجے گاندھی میدان میں وہ حلف لیں گے۔ راج بھون کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات

مزید پڑھئے

ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشوں کے باعث 55 افراد ہلاک(مزید اہم ترین خبریں)

شمال مشرقی مون سون کے اثرات کی وجہ سے ریاست کے نو ساحلی اضلاع میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جس سے ریاست میں ریل اور سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوئے ہیں۔مقامی صحافی کے وی لشمن نے بتایا کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین دنوں تک تمل ناڈو میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔تمل ناڈو حکومت کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ڈالور ضلعے میں 27 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، وہاں امدادی کام کی نگرانی کے لیے تمل ناڈو حکومت کے وزیر اور سینیئر اہلکار موجود ہیں۔چینئی، ویلور، ترولوور اور انچی پورم سمیت شمالی

مزید پڑھئے

واراناسی میں غیرملکی لڑکی پر تیزاب سے حملہ(مزید خبریں)

معاملہ میں ملزم مالک مکان کا بیٹا سدھارتھ ہی ہے. وہ نوجوان کے ساتھ لیو ان میں رہ رہی تھی. واقعہ کے بعد سے ہی نوجوان فرار تھا، جسے دوپہر میں گرفتار کر لیا گیا.پولیس ذرائع کے مطابق دریا کے واپس اپنے ملک لوٹ جانے سے سدھارتھ ناراض تھا، اور اسے لے کر دونوں کے درمیان تنازعہ بھی ہوا تھا. آر بی آئی کی غلط پرنٹنگ والی دس روپئے کی نایاب نوٹ کوہ نور سے زیادہ قیمتی؟ نادر و نایاب اشیاء جمع کرنے کے شوقین ڈاکٹر علیم قادری کا دعویٰ حیدرآباد۔ 13؍نومبر (فکروخبر/ذرائع) حیدرآباد کے مشہور و

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 302 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا