English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

افغانستان کی طرف سے فلسطینی مہاجرین کے لیے دس لاکھ ڈالر کی امداد

استنبول:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان نے فلسطینی مہاجرین کے لیے ایک ملین ڈالر کی امداد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں منعقدہ ایک تقریب میں افغان سفیر عبدالرحیم سید جان نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے پروگرام اونرا کے کمشنر کو یہ امدادی رقم دی۔ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ داخلی مشکلات کے باوجود افغانستان کی طرف سے یہ اقدام عالمی بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اس ایجنسی کے لیے امداد بڑھائے

مزید پڑھئے

شامی سے غیر ملکی افواج کی واپسی، اسرائیل اور روس باہمی تعاون کریں گے

اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک مشترکہ ٹاسک فورس بھی قائم کی جائے گی،اسرائیلی وزیراعظم  تل ابیب:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام سے غیر ملکی فوجی دستوں کی واپسی کے سلسلے میں اسرائیل اور روس مل کر کام کریں گے۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے ایک مشترکہ ٹاسک فورس بھی قائم کی جائے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے ماسکو کے دورے کے بعد کہا کہ گزشتہ ہفتے صدر پوٹن سے ملاقات کے دوران شام سے غیر ملکی فورسز کی واپسی کو دونوں

مزید پڑھئے

شام میں القاعدہ کا اسدی فوج کی چوکی پر خونریز حملہ، 21 اہلکار ہلاک

حماء میں جنگجوؤں کے حملے کے بعد جوابی کارروائی میں پانچ انتہا پسند بھی مارے گئے،شامی مبصرتنظیم بیروت:04مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)شام کے وسطی علاقے حماء میں القاعدہ سے منسلک جنگجووں نے شامی فوج کی چوکیوں پرحملہ کرکے کم سے کم 21 شامی فوجی ہلاک کردئیے۔ جوابی کارروائی میں 5 انتہا پسند بھی مارے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے آبزر ویٹری نے کہاکہ شدت پسند تنظیم کے جنگجووں نے حماء کے شمال میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 91 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا