English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شہید فلسطینی بچی کا جسد خاکی ایک ماہ بعد اس کے ورثاء کے حوالے

رام اللہ :09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے دوران شہید کی گئی 16 سال فلسطینی بچی سماح زھیر مبارک کا جسد خاکی گذشتہ روز رام اللہ میں اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے شہیدہ کا جسد خاکی ایک ماہ سے زاید عرصے تک قبضے میں رکھا اور پوسٹ مارٹم کی آڑ میں اس کا جسد خاکی چیر پھاڑ دیا گیا۔سولہ سالہ شہیدہ سماح زھیر مبارک کا جسد خاکی اس کی شہادت کے 36 دن بعد مغربی رام اللہ میں بیتونیا کے مقام پر اس کے خاندان کے

مزید پڑھئے

طالبان نے افغان حکومت سے بات چیت کی افواہیں مسترد کردیں

کابل:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)طالبان نے افغانستان میں قیام امن کے لیے افغان حکومت سے مذاکرات کی خبروں کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کی خبریں گردش کررہی تھیں، تاہم طالبان نے افواہیں قرار دیتے ہوئے خبروں کی تردید کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ طالبان نے متعدد بار افغان حکومت کو کٹھ پتلی قرار دیتے ہوئے ہمیشہ ان سے مذاکرات سے انکاری رہے ہیں۔قبل ازیں روس میں ہونے والے مذاکرات میں بھی طالبان نے افغان

مزید پڑھئے

امریکہ سے مذاکرات میں افغان حکومت سے بات چیت جنگ بندی امور پر بحث نہیں ہوئی ، افغان طالبان

کابل:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان نے امریکی حکومت کے اس بیان سے اختلاف کیا کہ دوحہ میں امریکی حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران افغان حکومت کے ساتھ بات چیت اور جنگ بندی کے امور زیر بحث آئے۔اس حوالے سے جاری بیان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے اس دور میں 2 امور زیر غور رہے، جن میں مغربی افواج کا افغانستان سے انخلا اور ملک کو بین الاقوامی عسکریت پسندی کا گڑھ بننے سے روکنا شامل ہے۔ انہوں نے ان دونوں مسائل کی جانب اشارہ کرتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 90 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا