English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسیران کے حقوق کے دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں‌ گے:اسماعیل ھنیہ

مقبوضہ بیت المقدس:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی زندانوں میں قید اسیران کے حقوق کا ہر ممکن دفاع کیا جائے گا۔حماس کے سیاسی شعبے کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس تحریک اسیران کی سپریم فالو اپ کمیٹی کے ساتھ رابطے میں ہے۔ حالیہ ایام میں جزیرہ نما النقب جیل میں فلسطینی اسیران کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے نتائج پر نظر رکھی جا رہی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا

مزید پڑھئے

ایرانی صدر نے جواد ظریف کا استعفی قبول کرنے سے انکار کر دیا

تہران:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا استعفی قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انسٹاگرام پر ایک تصویر موجود ہے، جس میں روحانی اور ظریف ایک ساتھ کھڑے ہیں اور مسکرا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹویٹر پر بھی فارسی میں ایک ہیش ٹیگ گردش کر رہا ہے، جس کا معنی ہیں کہ ظریف تنہا نہیں ہیں۔ جواد ظریف نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جواد ظریف 2013ء سے ایرانی وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے اور عالمی برادری کے

مزید پڑھئے

سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں باعثِ تشویش ہیں، ترک وزیر خارجہ

برن:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع)ترک وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے  کہ چین کے خود مختار اعغر علاقے کے اعغر ترکوں اور دیگر مسلمان گروہوں کے خلاف حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں پرمبنی رپورٹ باعث ِ تشویش ہے۔  چاوش اولو نے سویٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے دفتر میں شروع ہونے والی حقوقِ انسانی کمیشن  کونسل کی 40 ویں نشست کے  افتتاح پر "اعلی سطحی" حصے میں کونسل سے خطاب کیا۔ ترکی  کے فیتو، PKK/پی وائے ڈی اور داعش  سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کے  خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا