English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصر: قاہرہ ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی ،درجنوں ہلاک و زخمی

share with us

قاہرہ:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)مصری دارالحکومت قاہرہ  میں ایک ریلوے اسٹیشن   پر آگ لگ گئی  جس کے نتیجے میں  20 افراد  ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

 مقامی ذرائع  کے مطابق ،  فائر بریگیڈ کی گاڑیاں   اور ایمبولینسیں  جائے وقوعہ پر پہنچ  گئیں ہیں۔سوشل میڈیا  پر   دو ٹرینوں میں تصادم اور   بوگیوں میں دھماکے کی ویڈیو بھی  گردش میں ہے تاہم، سرکاری ذرائع نے  اس آتشزدگی  کی وجہ   فی الوقت نہیں بتائی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا