English   /   Kannada   /   Nawayathi

کارکی زد میں آنے سے بزرگ کی موت

share with us

اڈپی 23؍اگست2017(فکروخبر نیوز)اڈپی ضلع پنچایت صدر کی کار کی زد میں آنے سے ایک بزرگ کی موت واقع ہونے کاحادثہ یہاں  کاپو میں 23اگست بروز بدھ کو پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت چندرو میستری (70)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق اڈپی ضلع پنچایت صدر دنا کر بابو اپنی انوواکار پر سوار اچل میں ایک اسکول کے میں کھو کھو کھیل کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے جا رہے تھے ،

اسی دوران کاوپ میونسپل آفس کے قریب سڑک پار کر رہے ایک بزرگ سے جا ٹکرائی ،جس کے بعد اسے فوری طور پر آدرش اسپتلا لے جا یا گیا ،جہاں ڈاکٹر نے انہیں مردہ قرار دے دیا،کاوپ پولس نے معاملہ درج کر لیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا