English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ڈیٹا بریچ پر بی جے پی نے گھیراؤ کیا تو ڈلیٹ ہوا کانگریس کا آفیشیل ایپ

نئی دہلی 26؍ مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی پر 'نمو ایپ'کے زریعے ڈیٹا بریچ کا الزام لگانے والی کانگریس خود اس معاملے میں پھنستی نظر آرہی ہے۔بی جے پی کے سوشل میڈیا ہیڈ امت مالویہ کے ٹویٹ کے بعد کانگریس کا ایپ پلے اسٹور سے ڈلیٹ ہو گیا ہے۔حالانکہ یہ صاف نہیں ہوا کہ اسے خود کانگریس نے ہٹایا ہے یا کوئی دیگر تکنیکی کی وجہ سے ہٹا ہے۔امت مالویہ نے ٹویٹ کرکے الزام لگایا تھا کہ کانگریس اپنی آفیشیل ایپ استعمال کرنے والے یوزرس کا ڈیٹاسنگا پور بھیجتی ہے۔مالویہ

مزید پڑھئے

دہلی جل بورڈ نے ہریانہ کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی 

  نئی دہلی۔ 26مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) دلی اور ہریانہ کے درمیان پانی کے مسئلے پر دہلی جل بورڈ کی جانب سے داخل ایک عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے اتفاق کر لیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں اس معاملے پر سماعت دو اپریل کو ہوگی ۔دہلی میں پانی کے بحران کا حوالہ دیتے ہوئے، دہلی جل بورڈ نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ عبوری حکم جاری کر کے ہریانہ حکومت کو یمنا میں کم از کم 450 کیوسک پانی چھوڑنے کی ہدایت دے ۔دا خل درخواست میں دہلی جل بورڈ نے کہا ہے کہ ہریانہ کے یمنا ندی میں پانی کی سپلائی

مزید پڑھئے

دینی تعلیمی بورڈ کا مشن یہ ہے کہ کوئی بھی بچہ اور بچی ضروری دینی تعلیم سے محروم نہ رہے: مفتی سلمان منصور پوری

مفتی محمد روشن قاسمی دینی تعلیمی بور ڈ مہا راشٹر کے صدر ،مولانا محمد ابراہیم قاسمی شولا پور جنرل سکریٹری منتخب  ممبئی۔ 26مارچ2018(فکروخبر/ ذرائع) آج یہاں مدرسہ تعلیم القر آن کینا مارکٹ دیو نار گو ونڈی ممبئی میں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی مجلس منتظمہ کے اجلاس کا شاندار اختتام عمل یں آیا ،جس میں صوبے بھر سے سینکڑوں عہدیداران و اراکین نے شر کت کی ۔اس موقع پر اجلاس کے مہمان خصوصی مفتی سید محمد سلمان منصور پوری( جنرل آل انڈیا دینی تعلیمی بورڈ )نے دینی تعلیمی بیداری مہم کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 485 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا