English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ممبئی کی مسلم خواتین کی جرات قابل مبارکباد

شاکر پٹنی نے کہا کہ اگر ہم اسی طرح متحد و متفق رہے تو شریعت میں مداخلت کی ہر کوشش ناکام ہوگی  ممبئی۔31مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) ممبئی نے ایک بار پھر یہ دکھا دیا کہ وہ آج بھی ملی تحریکوں کیلئے سنگ میل ہے اور کسی بھی تحریک میں جب تک ممبئی کی شمولیت نہیں ہوگی تب تک وہ تحریک اپنے وہ اثرات مرتب کرنے میں ناکام رہے گی جس کیلئے وہ جاری ہوئی تھی ۔ممبئی میں مسلم خواتین کی شریعت کی مدافعت اور تین طلاق بل کیخلاف آزاد میدان کی ریلی میں لاکھوں خواتین کی شرکت سے حکومت کو یہ سمجھ لینا

مزید پڑھئے

نفرت پھیلانے والے عناصرسماج ہی نہیں ملک کے بھی دشمن ہیں

تحمل اور دانشمندی کے ساتھ موجودہ نازک صورتحال کا مقابلہ کریں،قومی یکجہتی کانفرنس میں مولانااسرارالحق قاسمی کاخطاب مظفرپور۔31مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) اس ملک کے تمام شہری امن پسندہیں ،ہمیشہ سے بھائی چارہ کے ساتھ رہتے آئے ہیں اور آئندہ بھی بھائی چارہ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتازقومی وملی رہنما وممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے افضل پور ویشالی میں منعقدہ قومی یکجہتی کانفرنس میں صدارتی خطاب کے دوران کیا۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں برادران

مزید پڑھئے

گورنر نے فسادات زدہ علاقہ آسنسول کا دورہ کیا

کلکتہ۔31مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے آج آسنسول کا دورہ کیا۔ جہاں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ فسادات میں کئی لوگ مارے گئے اور درجنوں زخمی بھی ہوئے۔انہوں نے کہا کہ وہ امن کا پیغام لے کر آئے ہیں اور ایک ریلیف کیمپ کا دورہ بھی کیا جہاں 150سے لیکر 200بچوں اور عورتوں کو رکھاگیا اور وہاں مقامی انتظامیہ کے افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔ اس کے بعد وہ رائے گنج گئے ۔ جہاں بھی فسادات رونما ہوئے بی جے پی صدر ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ کل ان علاقوں کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 486 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا