English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بیندور میں مشکوک حالت میں سترہ سالہ لڑکی کی لاش برآمد

بتایا جارہا ہے کہ لڑکی کے گلے میں دوپٹہ کے ہونے سے کئی سارے شکوک وشبہات جنم لے رہے ہیں۔ بعض لوگوں کے مطابق اس کی موت گلا گھونٹنے سے ہوئی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی جائے واردات پر بھیڑ جمع ہوگئی ۔ اس دوران پولیس بھی ڈاگ اسکواڈ اور فنگرس پرنٹس کے ماہرین کے ساتھ موقعۂ واردا ت پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس ورادات کے منظر عام پر آنے کے بعد آج صبح متعلقہ کالج کے طلبا ء نے اہم شاہراہ روک کر سخت احتجاج شروع کیا ۔ اس احتجاج میں مقامی سماجی کارکنوں نے طلباء کا ساتھ دیا۔ اس دوران

مزید پڑھئے

بھٹکل : بندرروڈ عیدگاہ کے قریب پیش آیاسنگین سڑک حادثہ

زخمی ابراہیم پٹھان کو سخت چوٹیں پہنچی تھیں، موقعہ پر جمع بھیڑ نے زخمی ابراہیم کو سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی موت واقع ہوگئی ۔ دو بائک اور تین کاروں پر کوئی مسافر موجو د نہیں تھا ورنہ حادثہ اور سنگین ہوجاتا ۔بتایا جارہاہے کہ بس نئی ہونے کی وجہ سے یا تو ڈرائیور کو بریک اور ایکسلیٹر میں فرق نہیں معلوم ہوا یا پھربریکفیل ہوا تھا جب کہ عوام نے اس گمان کو یکسر غلط قراردیا ہے کہ نئی بس کا بریک کس طرح فیل ہوسکتا ہے۔ ملحوظ رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی بھٹکل اہم شاہراہ پر پیش

مزید پڑھئے

ڈینگو مرض سے جاں بحق ہونے والی بھٹکلی خاتون دراصل بنگلور سے بھٹکل لوٹ آئی تھی

عوام یہ بات نوٹ کرلیں کہ ڈینگو کی یہ وبا بھٹکل میں عام میں نہیں ہوئی ہے بلکہ بنگلور سے ہی یہ خاتون بیمار ہوکر آئی تھی اور اب اس کے ایک بھائی کو بھی اسی مرض کی شکایت ہے جو بنگلور میں مقیم ہے اور اس کا بھی علاج جاری ہے۔ لیکن اس مرض سے چوکنا رہتے ہوئے بخار کا مرض پائے جانے پر پہلی فرصت میں اپنے خون کی جانچ کرلیں ۔متعلقہ خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی ہیلتھ افسران مخدوم کالونی پہنچ کر ڈینگو بخار کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرائی اور عوام کو چوکنا رہنے کی تاکیدبھی ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 436 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا