English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل : بندرروڈ عیدگاہ کے قریب پیش آیاسنگین سڑک حادثہ

share with us

زخمی ابراہیم پٹھان کو سخت چوٹیں پہنچی تھیں، موقعہ پر جمع بھیڑ نے زخمی ابراہیم کو سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی موت واقع ہوگئی ۔ دو بائک اور تین کاروں پر کوئی مسافر موجو د نہیں تھا ورنہ حادثہ اور سنگین ہوجاتا ۔بتایا جارہاہے کہ بس نئی ہونے کی وجہ سے یا تو ڈرائیور کو بریک اور ایکسلیٹر میں فرق نہیں معلوم ہوا یا پھربریکفیل ہوا تھا جب کہ عوام نے اس گمان کو یکسر غلط قراردیا ہے کہ نئی بس کا بریک کس طرح فیل ہوسکتا ہے۔ ملحوظ رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی بھٹکل اہم شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی تھی ۔پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیاہے تحقیقات جاری ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا