English   /   Kannada   /   Nawayathi

اعظمی گروپ کا رمضان کی مناسبت سے ایک نیا ایپ تیار

share with us

اس ایپ میں سوالات کے لیے ایک کالم رکھا گیا جس میں روزے کے احکام ومسائل اور رمضان المبارک کی دیگر عبادتوں کے متعلق سوالات پوچھے جانے پر ان کو صحیح اور مدلل جوابات دئیے جائیں گے۔ اس میں ایک ایسا پیچ ڈالا گیا ہے کہ اگر یوژرس کو مطلوبہ جواب نہ مل سکے تو وہ وہاں جاکر اپنے سوالات بھیج سکتا ہے اور جتنی جلدی ممکن ہوگا جواب دینے کی کوشش کی جائے گی۔ اس ایپ کو خود اعظمی گروپ کے بانی محمد زاہد اعظمی نے ڈیزائن کیا ہے۔ 
ایپ میں مندرجہ ذیل تفصیلات موجو د ہیں۔ 
ماہِ رمضان کی فضیلت ، روزے کی فضیلت ، روزے کے حقوق وآداب ، روزے میں دعا کی قبولیت ، سحری وافطار کی فضیلت ، روزے کو توڑنے والی چیزیں۔ وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا ، روزہ ٹوٹنے پر واجب کفارہ ، نماز تراویج کی فضاء ومسائل ، اعتکاف کے فضائل ومسائل ، لیلۃ القدر ، چاند دیکھنے کے مسائل، صدقۂ فطر کے مسائل ، عید الفطر کے مسائل اور عید کی نماز پڑھنے کا طریقہ ، اس کے علاوہ کئی سارے علماء کے رمضان کے متعلق آڈیو بیانات دستیاب ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا