English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈینگو مرض سے جاں بحق ہونے والی بھٹکلی خاتون دراصل بنگلور سے بھٹکل لوٹ آئی تھی

share with us

عوام یہ بات نوٹ کرلیں کہ ڈینگو کی یہ وبا بھٹکل میں عام میں نہیں ہوئی ہے بلکہ بنگلور سے ہی یہ خاتون بیمار ہوکر آئی تھی اور اب اس کے ایک بھائی کو بھی اسی مرض کی شکایت ہے جو بنگلور میں مقیم ہے اور اس کا بھی علاج جاری ہے۔ لیکن اس مرض سے چوکنا رہتے ہوئے بخار کا مرض پائے جانے پر پہلی فرصت میں اپنے خون کی جانچ کرلیں ۔متعلقہ خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملتے ہی ہیلتھ افسران مخدوم کالونی پہنچ کر ڈینگو بخار کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرائی اور عوام کو چوکنا رہنے کی تاکیدبھی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا