English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

اقوام متحدہ کی پاکستان کو سرزنش ، مودی حکومت کی سفارتی کامیابی

جبکہ پاکستان نے مسئلہ کشمیر کی کشمیری عوام کی آرزوؤں کے مطابق یکسوئی کے لئے اقوام متحدہ سے مداخلت کی خواہش کی تھی لیکن اس مکتوب کو نظرانداز کردینا پاکستان کے سیاسی اور فوجی انتظامیہ کے گال پر ایک طمانچہ ہے۔ وزیراعظم پاکستان نواز شریف، مشیر قومی سلامتی سرتاج عزیز نے معتمد عمومی اقوام متحدہ بانکی مون کو ہندوستان سے متصل پاکستانی سرحد پر پیدا ہونے والی کشیدگی دُور کرنے کے لئے بین الاقوامی مداخلت اور مسئلہ کشمیر کی یکسوئی کی خواہش کی تھی۔ گزشتہ ہفتہ بانکی مون نے ایک

مزید پڑھئے

نریندر مودی کی تعریف کرنے پر ششی تھرور کو کانگریس پارٹی کی پھٹکار(مزید اہم ترین خبریں )

پارٹی کو ڈر تھا کہ مہاتما گاندھی سے وابستہ مہم سے جڑنے پر ایکشن لینے پر بی جے پی کو نشانہ پورے کرنے کا موقع مل جائے گا اور ساتھ ہی لوگوں کے درمیان غلط پیغام جائے گا. ششی تھرور کے خلاف انہی کی پارٹی کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگی تھیں. کئی لیڈروں کا کہنا تھا کہ وہ نریندر مودی سے ?ر?ب?ا بڑھا رہے ہیں اور ان کی تعریف کر رہے ہیں. پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے پہلے ہی صاف کر دیا تھا کہ مودی کی امریکہ کے سفر کے دوران تھرور نے جس طرح سے ٹی وی ڈبیٹس میں مودی کی تعریف کی تھی، اس پر پارٹی نے

مزید پڑھئے

چاچی نے 5 سال کے بھتیجے کو زندہ جلادیا! (مزید اہم ترین خبریں )

سیماپر الزام ہے کہ اس نے اپنے پانچ سال کے بھتیجے کو زندہ جلا دیا، اپنے سسرال میں پانچ سال کے نیرج پر مٹی کا ٹیل ڈال کر آگ لگا دی اور پھر اس کے جلنے کا تماشا دیکھتی رہی. معصوم آگ میں جلتا رہا، مدد کے لئے پکارتا رہا، الزام ہے کہ سیمانے اس کی ایک نہیں سنی، اسے جلنے دیا، آخر کار آگ میں جل کر پانچ سال کے نیرج کی موت ہو گئی، سیما اب پولیس اور کیمرے کے سامنے یہ اعتراف رہی ہے کہ نیرج کو جلا کر اسی نے مارا پولیس کی مانے تو سیما ایک سائیکو کلر ہے. سیما کو لے کر پولیس نے ایک اور دل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 318 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا