English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

سپریم کورٹ نے 1993 سورت بم دھماکے کیس میں 11 افراد کو بری کیا(مزید اہم ترین خبریں )

ایودھیا میں واقع متنازعہ ڈھانچہ کے انہدام کے بعد بھڑک اٹھے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران جنوری 1993 میں سورت کے وراچھا علاقے اور صورت ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر دو بم دھماکے ہوئے تھے۔وراچھا میں ہوئے دھماکے میں الپا پٹیل نام کی ایک اسکول طالبہ کی موت ہو گئی تھی اور 11 دیگر زخمی ہو گئے تھے. ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے میں تقریبا 20 افراد زخمی ہو گئے تھے. اکتوبر 2008 میں صورت واقع ٹاڈا عدالت نے کانگریس کے سابق وزیر محمد سرتی سمیت پانچ افراد کو 20 سال قید کی سزا سنائی تھی،

مزید پڑھئے

اسرائیلی جارحیت کے خلاف وادی بھر میں مکمل ہڑتال:ریلیوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری (مزید خبریں )

اطلاعات کے مطابق بارہ مولہ کے مین چوک میں اسرائیل امریکہ کے خلاف نوجوانوں کی کثیر تعداد نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کو ظلم و تشدد سے بچانے کیلئے آگے آئیں اس دوران مشتعل نوجوانوں نے پولیس وفورسز پر سنگباری شروع کی جس کے نتیجے میں علاقے میں فوری طو رپر خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف بھاگنے لگے۔ فریقین کے درمیان کافی دیر تک تصادم آرائیوں کا سلسلہ جاری رہا سنگباری اور جوابی پتھراو کی وجہ سے نصف

مزید پڑھئے

ممبئی کے 4 نوجوانوں کو عراق بھیجنے میں دو تاجروں نے کی مدد :ذرائع (مزید اہم ترین خبریں )

مہاراشٹر کے دہشت گردی مخالف ٹیم کے ایک افسر کے مطابق، ابتدائی تفتیش میں کئی ثبوت اکٹھا کئے گئے ہیں، ہم اس بات کا بھی پتہ لگا رہے ہیں ان نوجوانوں کو کن لوگوں نے عراق جانے کے لئے حوصلہ افزائی کی اور ان کی سفر کی تمام انتظامات کس نے کیں . پولیس چوکس، 18 معاملات پر رکھ رہی گہری نظر ممبئی کے بھیونڈی اور آس ۔ پاس کے علاقوں سے 15 افراد لاپتہ جاری ہے، جن میں مذہبی سفر پر عراق گئے چار نوجوان عارف، امن، سلیم اور فہد بھی شامل ہیں. ان چاروں نے ایک ساتھ مذہبی سفر پر عراق جانے کی بات کہہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 319 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا