English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل میں چوری کی بڑھتی وارداتیں عوام کے لیے تشویش کا باعث 

  تازہ واردات میں سات سو گرام سونا پانچ لاکھ نقدی لٹیرے لے اڑے    بھٹکل 15؍ مارچ 2018(فکروخبرنیوز) شہر میں وقتاً فوقتاً پیش آرہی چوری کی وارداتیں عوام کے لیے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں ۔ راتوں کے اندھیرے میں چوری کی وارداتوں سے عوام پریشان تھے ہی اب دن دہاڑے اور آنکھوں کے سامنے بھی چوری کی ایسی وارداتیں پیش آرہی ہیں جس سے مالکوں کے دل کے دورے بھی پڑرہے ہیں۔ گذشتہ روز شہر میں ایک ایسی واردات پیش آئی جس نے سبھوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ یہ چوری کی واردات پرانے بس اڈے

مزید پڑھئے

شام میں معصوموں کا خون بہانا بند کرو بنگلور پیس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پرُامن احتجاج سے شرکاء کا مطالبہ

  بنگلور :15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)انسان سب سے پہلے انسان کی قدر کرے، اس کی عزت کرے اور اس کے تحفظ کی فکر کرے ۔ اس کے بغیر دنیا میں امن اور انسانیت کو عام کرنا بہت مشکل ہے ۔آج کل ملک شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ غیر ملکی طاقتیں آپس میں اپنا دبدبہ بنائے رکھنے کے لئے مسلمانوں کو قربانی کا بکر بنارہی ہیں ۔      لیکن ہمیں ایسی طاقتوں کے خلاف احتجاج کرنا چاہئے اور دنیا کو دکھاناچاہئے کہ ان کی ناپاک کوشش کی دنیا مذمت کرتی ہے ۔ان خیالات کا

مزید پڑھئے

ابناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس کا انعقاد 

بھٹکل 15؍ مارچ 2018(فکروخبر نیوز) ابناء جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں منعقد کیا گیا جس میں انتخاب کے ساتھ ساتھ ابناء کو ان کے فرضِ منصبی سے واقف کرانے کے لیے علماء کرام نے مفید اور مؤثر باتیں پیش کیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی نے کہا کہ سب سے پہلے ہم اس بات پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے ہمیں اس مقام پر لاکر کھڑا کیااور اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا