English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور میں ہائی ڈیسیبل ہارن کے خلاف پولیس نے کی کارروائی

share with us

منگلورو۔10مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں کے آر ٹی او دفتر کے قریب بس ڈرائیور وں کی جانب سے لا پر واہی بر تتے ہو ئے غیر قانونی ہا ٗی ڈیسائیبل ہارن پر روک لگانے کے لئے آر ٹی اور اور ٹرافک محکمہ کے دیگر افسران نے آج چیکینگ کی ،جہاں انھوں نے بسوں کو روک کر معائنہ کر تے ہو ئے تقریبا 30 سے زائد شہر میں گھومنے والے بسوں کے خلاف جرمانہ عائد کیا ،بتا یا جا رہا ہے کہ ہائی ڈیسائبل ہارن سے لو گوں کو کافی تکلیف ہو تی تھی ،اور کئی ایک کاموں میں خلل واقع ہو تا تھا ،عوام کی جانب سے بار بار اس کی شکایات مو صول ہو نے پر کا رروائی کر تے ہو ئے پولیس نے آج تیس سے زائد بسوں پر جر مانہ عائد کردیا اور ہارن بھی ضبط کرلیے ہیں، یہ کارروائی اے سی پی منجو ناتھ شیٹی ، انسپکٹر امان اللہ اور دیگر افسران کی مو جود گی میں انجام دی گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا