English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

وجے مالیہ کی حوالگی کارروائی میں تاخیر پر سپریم کورٹ کی مرکز کو سرزنش

عدالت عظمی نے وزارت خارجہ کو مالیہ کے حوالگی کی کارروائی میں ہونے والی تاخیر کے سلسلے میں پندرہ دسمبر تک تفصیلی معلومات دینے کے لئے کہا ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ اگر اس کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا تو وہ وزارت خارجہ کے سکریٹری کو سمن کرے گی۔ مالیہ پر بینکوں کے کنشورشیم کے نو ہزار کروڑ روپے قرض ادا نہیں کرنے کا الزام ہے ۔ وہ ان دنوں برطانیہ میں رہ رہے

مزید پڑھئے

کیش وین پر نا معلوم مسلح افراد کا حملہ ،2پولیس اہلکار ہلاک ،مسلح افراد اسلحہ چھین کر فرار

کیش وین پر حملے ہونے اور2پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر ملتے ہی پولیس و فورسز کے اعلیٰ حکام جائے موقعہ پر پہنچ گئے ،صورتحال کا جائزہ لیا ،پولیس و فورسز نے وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی تاہم کسی کے گرفتار ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کرالہ چک کیلر شوپیاں اس وقت دہل اٹھا جب جدید ہتھیاروں سے لیس نا معلوم افراد نے جموں و کشمیر بینک کی کیش وین پر گھات لگا کر حملہ کیا اور گولیاں چلائیں ،جس کے نتیجے میں کیش وین کی

مزید پڑھئے

حج کمیٹی بید رسے جملہ 71کور بنگلور حج آفس میں داخل کئے گئے

چونکہ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 7ڈسمبر طئے کی گئی تھی اس کے مطابق اس مقدس فریضہ کو اداکرنے کے لئے عازمین میں حددرجہ جذباتی تاثر دیکھنے کوملا۔ اور 7ڈسمبرتک 71کورحج کمیٹی بیدر میں داخل ہوئے جن میں جملہ عازمین کی تعداد 158ہے۔ واضح رہے کہ 70سال یا اس سے زیادہ عمرکے درخواست کنندگان کو قرعہ اندازی کے بغیر باضابطہ محفوظ رکھاگیاہے۔ محفوظ فارم پرکرنے والوں کی تعداد 9ہے اس طرح بید رحج کمیٹی سے جملہ 297عازمین اورجملہ کور133ہوتے ہیں۔ ان تمام تفصیلات کی وضاحت کرتے ہوئے صدر انجمن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا